"برقی رو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
‏‎:<math>I = \frac{V}{R}</math>‎
 
==مثالیں==
*کسی [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] conductor مثلا بجلی کے تار میں برقی رو کے دوران [[برقیہ|الیکٹران]] بہتے ہیں
*کسی [[نیم موصل]] semiconductor میں برقی رو کے دوران [[برقیہ|الیکٹران]] اور [[مثبت سوراخ]] holes بہتے ہیں
*کسی [[برق پاشے]] کے [[محلول]] electrolyte solution میں برقی رو کے دوران [[آئین]] بہتے ہیں
*کسی [[شاکلہ|پلازمہ]] plasma میں برقی رو کے دوران [[برقیہ|الیکٹران]] اور ions دونوں بہتے ہیں مثلا [[آسمانی بجلی]]۔
 
[[File:Lightning over Oradea Romania 3.jpg|thumb|300px|left|[[آسمانی بجلی]] پلازمہ کرنٹ کی مثال ہے۔ آسمانی بجلی گرنے کے دوران دس کروڑ [[وولٹ]] کے تحت لگ بھگ 30,000 [[ایمپئر]] کا کرنٹ ہوا میں سے گزرتا ہے جس کی وجہ سے [[روشنی]]، [[ریڈیو کی لہریں]]، [[ایکس رے]] اور [[گاما رے]] نکلتی ہیں۔ اس پلازمہ کا درجہ حرارت 28,000 ڈگری سنٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔<ref>See [http://www.nasa.gov/vision/universe/solarsystem/rhessi_tgf.html Flashes in the Sky: Earth's Gamma-Ray Bursts Triggered by Lightning]</ref>]]
 
برقی رو کی اکائی [[ایمپئر]] Ampere ہوتی ہے جسے A سے ظاہر کرتے ہیں۔۔ اگر کسی تار سے ایک ایمپئر کرنٹ گزر رہا ہے تو اسکا مطلب ہوتا ہے کہ اس تار میں سے ایک [[کولمب]] چارج فی [[ثانیہ|سیکنڈ]] گزر رہا ہے (یعنی ہر سیکنڈ میں 6.241&nbsp;{{e|18}} [[برقیہ|الیکٹران]] گزر رہے ہیں)۔
 
 
==اے سی اور ڈی سی کرنٹ کا فرق==
جب بھی کسی چیز میں سے برقی رو (کرنٹ) گزرتی ہے تو اس چیز کے اطراف مقناطیسی میدان پیدا ہو جاتا ہے۔
آلٹرنیٹنگ کرنٹ (AC) اور ڈائریکٹ کرنٹ (DC) میں یہ فرق ہوتا ہے کہ ڈائریکٹ کرنٹ کی وجہ سے بننے والا تار کے گرد اور تار کے اندر مقناطیسی میدان تبدیل نہیں ہوتا اور مستقل رہتا ہے۔ ڈی سی کرنٹ کا مقناطیسی میدان صرف اسی وقت تبدیل ہوتا ہے جب سویچ آن یا آف کیا جاتا ہے۔ اس کے برعکس آلٹرنیٹنگ کرنٹ کی وجہ سے بننے والا مقناطیسی میدان ہر وقت تبدیل ہوتا رہتا ہے جس کی وجہ سے امالی کرنٹ (induced current) اور eddy current بنتے ہیں۔<br>
اسی وجہ سے [[ٹرانسفورمر]] اے سی میں کام کرتے ہیں اور ڈی سی میں کام نہیں کرتے۔
 
== مزید دیکھئے ==