"عبد اللہ بن مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ اسلام
سطر 1:
حضرت عبداللہ بن مسعود (عربی: {{ع}}'''عَبْدُ اللهِ بنُ مَسْعُوْدِ بنِ غَافِلِ بنِ حَبِيْبٍ الهُذَلِيُّ''' {{ف}} ) حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کے جلیل القدر اصحاب میں سے تھے۔ براویتے آپ سے پہلے صرف پانچ افراد نے [[اسلام]] قبول کیا اس لیے آپ [[سابقون الاولون]] میں شامل ہیں۔ آپ نے [[غزوۂ بدر|غزوہ بدر]] سمیت ہر بڑے غزوہ میں شرکت کی۔
 
== حالات ==
حضرت عبداللہ بن مسعود {{رض مذ}} نے اسلام کے اعلان کے فوراً بعد اسلام قبول کرلیا اور شروع سے حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کے ساتھ رہے۔ آپ قرآن کا خوب علم رکھتے تھے اور آیات کے بارے میں جانتے تھے کہ وہ کب، کہاں اور کس چیز کے بارے میں نازل ہوئی ہیں۔ آپ نے تمام غزوات میں شرکت کی اور 32ھ میں انتقال فرمایا۔ آخر عمر میں آپ کے حضرت عثمان {{رض مذ}} اور حضرت سعد بن ابی وقاص سے شدید اختلافات ہوگئے تھے۔<ref>اسد الغابہ ابن اثیر</ref> آپ سے بےشمار احادیث مروی ہیں۔
 
== وفات ==
سطر 8:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
{{صحابی}}
سطر 21:
[[زمرہ:عرب شخصیات]]
[[زمرہ:نو مسلمین]]
 
 
[[زمرہ:جنت البقیع میں مدفون شخصیات]]
[[زمرہ:مہاجرین حبشہ]]