"کھجور کا اتوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نیا
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
}}
{{کھجوروں کا اتوار بلحاظ سال}}
'''کھجوروں کا اتوار''' {{انگریزی نام|Palm Sunday}} مسیحیوں کی بڑی عیدوں میں سے ایک [[عید]] ہے۔ بعض کلیساؤں میں دستور ہے کہ [[ایسٹر]] سے پہلے کے اتوار کو [[یسوع مسیح]] کے [[یروشلم]] میں شاہانہ داخلے کی یاد میں [[گرجا گھر]] میں کھجور کی ڈالیاں لے کر جلوس کی شکل میں داخل ہوتے ہیں۔<ref>متی 11-21:1</ref><ref>مرقس 11–11:1</ref><ref>یوحنا 12:13</ref> یہ عموماً جب [[کھجور|کھجوروں]] کے شگوفے نکلتے ہیں اس موسم میں منائی جاتی ہےچونکہ اس میں پھولوں کے تحفے دیئے جاتے ہیں اس لیے اسے یوم سباسب کہلاتی ہےنابغہ ذیبانی کا شعر ہے
:::رِقاقُ النِعالِ طَيِّبٌ حُجُزاتُهُم - يُحَيّونَ بِالريحانِ يَومَ السَباسِبِ
وہ بادشاہ ہیں پاک دامن ہیں سباسب کے دن انہیں ریحان کے ساتھ سلام کیا جاتا ہے۔<br />