"حکومت پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
ٹائپنگ کی غلطی میں تبدیلی اور معلومات میں اضافہ کیا ہے۔ ایک آزاد جمہوری نظام حکومت کیسے بنتا ہے۔
سطر 1:
{{پاکستان کی سیاست}}
'''حکومت پاکستان'''{{دیگر نام| انگریزی = Government of Pakistan}} وفاقی پارلیمانی نظام ہے۔ <ref name="gop1">{{cite web| url=http://202.83.164.26/wps/portal/!ut/p/c1/04_SB8K8xLLM9MSSzPy8x<br />Bz9CP0os_hQN68AZ3dnIwN3C3MDAyOPYDNvXwMjQwNnI6B8pFm8n79RqJuJp6GhhZmroYGRmYeJk0-Yp4G7izEB3eEg-_DrB8kb4ACOBvp-Hvm5qfoFuREGWSaOigDeD0uL/dl2/d1/L2dJQSEvUUt3QS9ZQnB3LzZfVUZKUENHQzIwT0gwODAySFMyNzZWMzEwMDE!/| title=About Government| publisher=Government of Pakistan| accessdate=2009-03-05}}</ref>
جس میں صدر مملکت کا انتخاب عوام کی بجائے منتخب پارلیمان کرتا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سربراہ صدر مملکت ہے جو پاکستان کی افواج کا کمانڈر انچیف بھی ہوتا ہے۔ وزیر اعظم جو انتظامی امور کا سربراہ ہوتا ہے، پارلیمانی اکثریت سے منتخب کیا جاتا ہے۔ صدر مملکت اور وزیر اعظم کا انتخاب اور تعیناتی بالکل جدا پہلو رکھتے ہیں اور ان کے دور حکومت کا آئینی طور پر آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے۔ 6 ستمبر 2008ء کو پاکستان کے الیکٹورل کالج جو [[ایوان بالا پاکستان|ایوان بالا]] (senate)، [[ایوان زیریں پاکستان|ایوان زیریں]] (National Assembly) چاروں صوبائی اسمبلیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ عام طور پر وزیر اعظم ایوان زیریں کی اکثریتی جماعت سے تعلق رکھتا ہے اور ملک کا انتظام کابینہ کی مدد سے چلاتا ہے جو مجلس شوریٰ کے دونوں ایوانوں بالا اور زیریں سے منتخب کیے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ قومی اسمبلی کی ممبران اور صوبائی امبلی کی ممبران عوام ووٹوں کی ذریعے منتخب کرتے ہیں۔وزیر اعظم اور صدر اس پارٹی کے منتخب ہوتے ہیں جن کے سب سے ذیادہ ممبران یا امیدواران ووٹ جیت چکے ہوہوں اور باقی پارٹیوں کے نسبت زیادہ نشستنشستیں دردستحاصل کیئےکی ہو۔ہوں۔[[اسپیکر]] بھی اکثریتی پارٹی کا منتخب ہوتا ہے، تاہم [[اپوزیشن]] پارٹیوں کو بھی بڑے اودےعہدے دیدیئے جاسکتے ہیں۔ہیں۔ایک آزاد  اور جمہوری پارلیمانی نظام میں اسپیکر ایک آزاد امیدوار بھی ہوسکتا ہے اور اپوزیشن سے بھی منتخب کیا جاسکتا ہے۔ ایک آزاد امیدوار وہ ہوتا ہے جس نے کسی پارٹی کی ٹکٹ پر (نشست پر) الیکشن نہ لڑا ہو۔ <br />
 
پارلیمانی نظام میں دو پارٹیاں اہمیت کی حامل ہوتی ہے ایک وہ پارٹی جو تمام پارٹیوں سے ذیادہ [[نشست (حکومت)|نشستیں]] حاصل کرلے اس کو اکثریتی یا حکومت بنانی والی پارٹی اور دوسری وہ پارٹی جو دوسرے نمبر پہ سب سے زیادہ نشتیں حاصل کرے اسے [[اپوزیشن]] پارٹی کہا جاتا ہےمثلاً پاکستان کے 2013 کے انتخابات میں مسلم لیگ کی سب سے زیادہ سیٹیں تھیں تو اس نے حکومت بنا لیا اور دوسری نمبر پہ پپلز پارٹی تھی جو اپوزیشن میں کھڑی ہوئی۔اگر حکومتی پارٹی کوئی فیصلہ لیا اور اپوزیشن اس فیصلے کی مخالفت کرے تو حکومتی پارٹی کا وہ فیصلہ مسترد کیا جائے گا۔