"ٹانک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
124.72.153.158 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2648447 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
Majidrehman95 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2031268 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
سطر 53:
[[تصویر:Khyber Pakhtunkhwa Districts Tank.svg|300px|thumb|left|صوبہ خیبر پختونخوا کے نقشے میںضلع ٹانک]]
[[خیبر پختونخوا]] کا ایک ضلع۔ '''ٹانک''' ضلع [[ڈیرہ اسماعیل خان]] کي پراني تحصیل ہے۔ جس کو یکم جولائي 1992 سے ضلع کي حیثیت دي گئي ۔ حدود اربع کے لحاظ سے ٹانک کو [[خیبر پختونخوا|صوبہ خیبر پختونخوا]] کے مغربي اضلاع میں عمومی اور [[ڈیرہ اسماعیل خان]] ڈویژن میں خصوصي امتیازي مقام حاصل ہے۔ یہاں کے لوگ نہایت جفاکش ہیں۔ تجارتي لحاظ سے یہ ضلع ایک طرف [[افغانستان]] اور دوسري طرف صوبہ پنجاب سے ملا ہوا ہے۔ ضلع میں [[بٹھنی]] اور [[محسود]] قبیلے کي اکثریت قائم ہے۔ یہ ضلع کچھ پہاڑي اور کچھ میداني ہے۔ یہ ضلع [[خیبر پختونخوا|صوبہ خیبر پختونخوا]] اور [[کوئٹہ]] کو براستہ [[وانا]] اور [[ژوب]] ملاتا ہے۔ اس ضلع کي افرادي قوت نے فني لحاظ سے تجارت اور ٹرانسپورٹ میں اہم مقام حاصل کیا ہے۔ جبکہ زرعي لحاظ سے یہ ضلع کافي پسماندہ اور توجہ طلب ہے۔ 2007ء میں ٹانک کے حالات بہت زیادہ خراب ہوئے۔ اور مقامی محسود طالبان نے ٹانک پر حملہ کرکے کئی پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ اور کئی اہم عمارتوں کو آگ لگا دی گئی۔
ٹانک کھانوں کے لئے مہشور اضلاع میں سے ایک ہیں ۔ [[فور سیزنز ہوٹل اینڈ رسٹورینٹ]] نے [[ٹانک ]] کو ذ ائیقوں کی دنیا میں ایک الگ نام دیا ہے ۔
 
== شماريات ==