"کلیسیائے انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ کلیسائے انگلستان کو کلیسیائے انگلستان کی جانب منتقل کیا: جماعت
م ویکائی
سطر 1:
{{Infobox Anglican Church
|show_name = کلیسائےکلیسیائے انگلستان انگلستان
Church of England
|image = [[Image:Logo of the Church of England.svg|220px|center|The Church of England badge is copyright  The Archbishops' Council, 2000.]]
|supremegovernor = [[ایلزبتھ دوم]]
|primate = جسٹن ویلبی, ارچصدر بشپاسقف افبرائے کنٹربری
|main_classification = [[Anglicanانگلیکان]]
|orientation = [[Anglicanانگلیکان]]
|polity = [[Episcopal polity|Episcopalاسقفی]]

|separated_from = [[رومن کیتھولک]]
سطر 15:
|headquarters = {{nowrap|چرچ ہاؤس
گریٹ سمتھ سٹریٹ
لندن SW1P 3AZ
برطانیہ}}
|territory = [[انگلستان]]
[[آئل آف مین]]{{·}}[[رودبار جزائر]]
[[جبل الطارق]]{{·}}کانٹنےنٹل یورپ
|population = 27 ملین بپتسمابپتسمہ ارکان<ref>{{cite news |url=http://www.timesonline.co.uk/tol/news/article1386939.ece |location=London |work=The Times |first=Ruth |last=Gledhill |title=Catholics set to pass Anglicans as leading UK church |date=15 February 2007}}</ref>
|website = [http://www.churchofengland.org کلیسائے انگلستان]

'''کلیساۓکلیسیائے انگلستان'''، ([[انگریزی زبان|انگریزی]] :Church Of England) [[انگریز]] عیسائیوںمسیحیوں کا موجودہ مذہبی نظام ہے۔ انگریزی کلیساکلیسیا بھی پہلے [[پاپائیت|پاپائے روم]] کے ساتھ ملحق تھا۔ لیکن اس سے یہ نہ سمجھنا چاہیے کہ عیسائیمسیحی مذہب [[انگلستان]] میں رومن حکومت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے 597ء میں مقدس [[آگسٹین]] نے انگریزوں کو عیسائیمسیح مذہب سے روشناس کرایا۔ اور [[کینٹر بری]] ’’کینٹ‘‘ کو اپنا مرکز بنایا۔ اوائل میں مقدس آگسٹین کی جماعت بھی کلیسائے روم کا ایک جزو تھی۔ لیکن صحیح معنوں میں انگریزی چرچ [[نارمن]] فتح کے بعد یورپ کے انتظامی اقتدار کے تحت آیا۔ تاہم یہ جماعت مکمل طور پر کسی وقت بھی پوپ کے ماتحت نہ آئی اور اس کا نام کیتھولک چرچ آف انگلینڈ ہی رہا۔

[[پروتستانپروٹسٹنٹ]] اصلاحات کے دوران [[ہنری ہشتم]] نے پوپ کے جوئے کو مکمل طور پر اتار پھینکا اور شاہ انگلستان امیر جماعت و محافظ دین قرار پایا۔ یہ جماعت اب حسب ضابطہ انگلستان کی شاہی مذہبی جماعت ہے اور ملک کا ایک اہم محکمہ بنی ہوئی ہے۔ اس جماعت کے [[بشپاسقف]] یعنی لاٹ [[پادری]] اپنے عہدے کی بنا پر برطانوی پارلیمنٹ کے دارالامراء کے ممبر ہوتے ہیں اور قانون سازی کے موقع پر مزاحم ہوسکتے ہیں۔ [[اڈورڈ ہشتم]] کی تخت سے دستبرداری میں اسی طبقے کا ہاتھ تھا۔

سولہویں صدی عیسوی میں مذہبی آزادی کا اصول تسلیم کر لیا گیا اور ہر مذہب و ملت کے لوگ انگلستان میں بلا خوف و خطر زندگی بسر کرنے لگے۔ مگر انگلستان کے دو تہائی نوزائیدہ بچے چرچ آف انگلینڈ ہی کے گرجوں میں جاکر ’’بپتسمہ‘‘ لیتے ہیں۔

کینٹر بری کا آرچصدر بشپاسقف کال نظام کا سردار ہے۔ اس کے انتظامیہ عہدے کا نام پرائمیٹ ہے۔ اس کے ماتحت انگلینڈ ، [[ویلز]] اور [[جمہوریہ آئرستان|آئرلینڈ]] ہے۔ ہر صوبے کا علاحدہ علاحدہ سالانہ کنونشن یا جلسہ ہوتا ہے۔ اس میں عقیدے کے مطابق تمام امور فیصلہ ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک چرچکلیسیا اسمبلی ہے ، جس میں پادریوں کے علاوہ دیگر ارکان بھی شامل ہوتے ہیں۔ یہ صرف انتظامی امور کے لیے منعقد ہوتی ہے۔ اس اسمبلی کے وضع کردہ قوانین پارلیمنٹ میں جاتے ہیں۔، جو ان کو رد کر سکتی ہے۔ لیکن ان میں ترمیم نہیں کر سکتی اور اگر منظور کرے تو شاہی مہر لگ کر دیگر قوانین کی طرح نافذ العمل ہوتے ہیں۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:انگلیکانیت]]
[[زمرہ:مذہب]]