"کلیسیائے اسکاٹ لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ چرچ آف سکاٹ لینڈ کو کلیسیائے اسکاٹ لینڈ کی جانب منتقل کیا: اُردو عنوان
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
Church of Scotland
 
مسیح مشن کی یہ شاخ بھی [[کلیساۓکلیسیائے انگلستان|چرچ آف انگلینڈ]] کی ساتھ اس وقت وجود میں آئی جب [[بطریق اعظم|پوپ]] سے الحاق توڑ لیا گیا۔ اس کے دو حصے تھے جو 1929ء میں 86 برس کی علیحدگی کے بعد پھر سے متحد ہوگئے۔ اس کلیسا کا سب سے بڑا سردار [[موڈریٹ]]ر کہلاتا ہے۔ جس کا انتخاب سال بسال ہوتا ہے۔ اس مذہبی جماعت کا نظام جمہوری ہے اور ہر فیصلہ مخصوص جماعتیں کرتی ہیں۔ جن کے نام کرک ’’چرچ‘‘ سیشن ، سنڈ ، پریسبٹیری اور جنرل اسمبلی ہیں۔ [[سکاٹ لینڈ]] کے مربی اور سرپرست بزرگ کا نام سینٹ انڈریو ہوتا ہے۔ وہ لازمی طور پر اس جماعت سے تعلق رکھتا ہے۔