* [[30 ق مءم]] - :روم کے فوجیوں کے ہاتھوں شکست کا سامنے کرنے پر قلوپطرہ نے خود کو سانپ سے ڈسوا کر خودکشی کی ۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1999ء]] - ایسٹ تیمور ریفرنڈم،عوام نے انڈونیشیا سے آزادی کے حق میں ووٹ دے دیا <ref name=uc />
* [[1982ء]] - یاسرعرفات بیروت سے بے دخل <ref name=uc />
* [[1945ء]] - برطانوی افواج نے ہانگ کانگ پرقبضہ کر لیا <ref name=uc />
* [[1945ء]] - جاپان پر امریکی افواج کا قبضہ شروع ہو گیا <ref name=uc />
* [[1941ء]] - جنگ عظیم دوم،روس کے شہر لینن گراڈ کا محاصرہ شروع ہو گیا <ref name=uc />
* [[1574ء]] - رام داس سکھوں کے چوتھے گرو بن گئے <ref name=uc />