"نظریۂ حرکیہ نظامات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38:
=== لالکیری نظام ===
ریاضیات میں [[nonlinear system|لالکیری نظام]] ایسے نظام کو کہتے ہیں جو [[linear system|لکیری]] نہ ہو، یعنی یہ نظام [[superposition principle|اصولِ تَطَبُّق]] کی تسکین نہ کرتا ہو۔ آسان الفاظ میں، لالکیری نظام ایسا ہوتا ہے جس کے متغیر(وں) جن کا حل مقصود ہو کو انفرادی اجزاء کے لکیری حاصل جمع کے طور پر نہیں لکھا جا سکتا۔ [[homogenous|ہم‌جنس]] نظام، جو لکیری ہو سوائے کہ [[independent variable|آزاد متغیر]] کی دالہ کی موجودگی کے، کڑی تعریف کے تحت لالکیری ہے، مگر ایسے نظاموں کو لکیری کے ساتھ مطالعہ کیا جاتا ہے، کیونکہ ان کو لکیری نظام میں استحالہ کیا جا سکتا ہے اگر آزاد متغیر کی دالہ کے ارتباط والا متخصص حل معلوم ہو۔
 
== نسبتی میدان ==
 
=== نظریۂ شواش ===
[[Chaos theory|نظریہ شواش]] ایسے [[dynamical system (definition)|حرکیہ نظامات]] – نظامات جن کی حالت وقت کے ساتھ ارتقاء پذیر ہو – کا بیاں کرتا ہے جو ایسی حرکیہ مظہر کرتے ہیں جو آغازی حالات پر بالا حساس ہوں (عرف عام میں اسے [[butterfly effect|تتلی اثر]] کہا جاوے ہے)۔ اس حساسی کی بناء پر، جو آغازی حالت میں قلق کی اَسّی نمّو کے طور آشکار ہوتے ہیں، شواشی نظامات کا طرز عمل [[randomness|تصادفی]] معلوم ہوتا ہے۔ یہ ان نظامات کے [[deterministic system (philosophy)|جبری]] ہونے کے باوجود مظہر ہوتا ہے۔ جبری سے مرآد ہے کہ ان کی حرکیات ان کی آغازی حالت سے مکمل طور پر تعریف ہو جاتی ہیں، اور کوئی تصادفی عنصر شامل نہیں ہوتے۔ اس طرزِعمل کو جبری شواش، یا صرف ''[[chaos|شواش]]'' بولتے ہیں۔