"نظریۂ حرکیہ نظامات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 43:
=== نظریۂ شواش ===
[[Chaos theory|نظریہ شواش]] ایسے [[dynamical system (definition)|حرکیہ نظامات]] – نظامات جن کی حالت وقت کے ساتھ ارتقاء پذیر ہو – کا بیاں کرتا ہے جو ایسی حرکیہ مظہر کرتے ہیں جو آغازی حالات پر بالا حساس ہوں (عرف عام میں اسے [[butterfly effect|تتلی اثر]] کہا جاوے ہے)۔ اس حساسی کی بناء پر، جو آغازی حالت میں قلق کی اَسّی نمّو کے طور آشکار ہوتے ہیں، شواشی نظامات کا طرز عمل [[randomness|تصادفی]] معلوم ہوتا ہے۔ یہ ان نظامات کے [[deterministic system (philosophy)|جبری]] ہونے کے باوجود مظہر ہوتا ہے۔ جبری سے مرآد ہے کہ ان کی حرکیات ان کی آغازی حالت سے مکمل طور پر تعریف ہو جاتی ہیں، اور کوئی تصادفی عنصر شامل نہیں ہوتے۔ اس طرزِعمل کو جبری شواش، یا صرف ''[[chaos|شواش]]'' بولتے ہیں۔
 
 
=== پیچیدہ نظامات ===
[[Complex systems|پیچیدہ نظامات]] سائنسی میدان ہے، جو ایسے نظامات کے مشترکہ خاصوں کا مطالعہ کرتا ہے جنہیں [[nature|فطرت]]، [[society|معاشرہ]]، اور سائنس میں [[Complexity|پچیدہ]] سمجھا جاتا ہے۔ اسے ''نظریہ پیچیدہ نظامات''، ''پیچیدگی سائنس'' بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے مطالعہ میں کلیدی مسائل ان کے رسمی [[Scientific modelling|تمثیل]] اور [[simulation|تشبیہ]] میں مشکلات ہیں۔ اس نکتہ نظر سے، مختلف تحقیقی سیاق و سباق میں پیچیدہ نظامات اپنے مختلف خاصوں کے اساس پر تعریف کیے جاتے ہیں۔
 
پیچیدہ نظامات کا مطالعہ سائنس کے بہت سے علاقوں میں نئی حیوی لا رہا ہے جہاں مثالی [[reductionist|تخفیفی]] حربے کم پڑ گئے تھے۔ ''پیچیدہ نظامات'' اسلئے بطور ایک وسیع تر اصطلاح استعمال ہوتی ہے جو متنوع شعبہ جات میں تحقیقی انداز کو گھیرتی ہے، جس میں شامل ہیں عصبیات، معاشرتی سائنسیں، علمِ موسمیات، کیمیاء، طبیعیات، شمارندی سائنس، نفسیات، [[artificial life|مصنوعی زندگی]]، [[evolutionary computation|ارتقائی شمارندی]]، اقتصادیات، زلزلہ پیشن گوئی، سالماتی حیاتیات اور خود زندہ خلیات کی فطرت کی پُرسِش۔