"کاتھولک کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ربطing
سطر 58:
کیتھولک کلیسیا تمام مسیحی کلیسیائوں میں سے سب سے بڑی کلیسیا ہے جوکہ تمام مسیحیوں میں سے تقریباً نصف کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ دنیا کی سب سے منظم مذہبی اکائی ہے۔Statistical Yearbook of the Church, کے مطابق سن 2005 میں کیتھولک کلیسیا کے مندرج ارکان کی تعداد 1,114,966,000 یعني دنیا کی کل آبادی کا تقریباً چھٹا حصہ ہے۔
 
عالمگیر کیتھولک کلیسیا غربی یا [[لاطينیلاطینی کلیسیا]] اور بائیس خودمختار [[مشرقی کیتھولک کے کلیسیا|شرقی کیتھولک]] کلیسیائوں پر مشتمل ہے۔ یہ تمام پاپاۓ روم بشمول [[کلیہ اُسقُفان]] کو اپنا حتمی دینی فیصل مانتے ہیں۔
 
== ابتداء اور تاریخ ==