"حوامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صرف جوں کا توں منتقل کیا گیا
 
نام کی وضاحت
سطر 1:
* حوامہ میں و پر تشدید آتی ہے ، حوّامہ
* hovercraft کا لفظ ایسے جہاز کے لیۓ بنا ہے کہ جو hover ہو سکتا ہو ، یعنی کسی پرندے کی طرح ٹہر سکتا ہو یا حام کرسکتا ہو
* حوامہ کا لفظ ، حام سے بنا ہے جسکے معنی hover کے ہیں ، یعنی پرندے کی مانند حام یا hover کرسکنے والا
== تعارف ==
ہوورکرافٹ مثالی قسم کی کشتی ہیں کیونکہ یہ پانی سے نکل کر براہ راست خشکی پہ بھی حرکت کرسکتے ہیں۔ ایک ہوورکرافٹ کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے جو کسی بھی بحری جہاز سے زیادہ ہے۔ البتہ ہوورکرافٹ طوفانی موسم میں توازن کھو بیٹھتا ہے۔ چنانچہ یہ پرسکون پانیوں کی سواری ہے۔