"10 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=10|یماہ=2}}
== واقعات ==
* [[1846ء]] [[برطانیہ]] نے سوبراؤں میں [[سکھ مت|سکھوں]] کوحتمی شکست دی <ref name="uc"/>
* [[1940ء]] امریکی ڈائریکٹرہاننااور باربیرانے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار [[ٹام اینڈ جیری]] کو تخلیق کیا <ref name="uc"/>
* [[1996ء]] انیس سو پچیاسی میں چیس[[شطرنج]] کے ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والے [[گیرے کسپارو]] کو پہلی بار [[آئی بی ایم]] کے [[سپر کمپیوٹرڈیپکمپیوٹر]] بلونے[[ڈیپ بلو]] نے چیس گیم میں مات دی <ref name="uc"/>
* [[1975ء]] - [[پاکستان]] میں [[نیشل عوامی پارٹی]] پر پابندی عائد کر دی گئی اور [[ولی خان]] کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔
* [[1979ء]] - [[پاکستان]] میں [[حدود آرڈینینس]] کے تحت [[شراب نوشی]]، [[چوری]] اور [[زنا]] کے لیے [[اسلامی سزا]]ئیں متعارف کروائی گئیں۔
* [[2005ء]] [[شمالی کوریا]] نے اعلان کیا کہ اس کے پاس [[جوہری ہتھیاروںہتھیار]] موجود ہیں <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2870/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2005ء]] دنیا کی سب سے کم عمر وزنی بچی [[شکاگو]] کے [[اسپتال]] میں پیدا ہوئی۔ پیدائش کے وقت اسکا وزن آٹھ اعشاریہ چھ اونز تھا <ref name="uc"/>
 
== ولادت ==