"12 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=12|یماہ=2}}
== واقعات ==
* [[1771ء]] [[گستاؤ سوم]] [[سوئیڈن]] کے بادشاہ مقرربنے <ref name="uc"/>
* [[1934ء]] [[آسٹریا]] میں خانہ جنگی کا آغاز <ref name="uc"/>
* [[1938ء]] [[جرمنی]] کی فوجیں [[آسٹریا]] میں داخل ہوئیں <ref name="uc"/>
* [[1966ء]] [[شیخ مجیب الرحمنالرحمٰن]] نے انتخابی مہم کے دوران [[کراچی]] میں اپنا چھ نکاتی ایجنڈا پیش کیا <ref name="uc"/>
* [[1991ء]] [[آئس لینڈ]] نے [[لیتھونیا]] کی آزادی تسلیم کی <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2885/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
== ولادت ==
* [[1809ء]] - [[ڈارون|چارلس ڈارون]]، انگریزی ماہر [[ارضیات]] اور صاحب نظر
* [[1809ء]] - [[ابراہام لنکن]]، امریکی وکیل اور سیاستدان، [[صدر ریاستہائے متحدہ امریکا]]
* [[1876ء]] - [[تیرہواں دلائی لاما]]
* [[1918ء]] - [[جولیان سکونگر]]، امریکی طبیعیات دان
* [[1942ء]] - [[ایہود باراک]]، اسرائیلی جنرل اور سیاستدان، [[وزیر اعظم اسرائیل]]
* [[1949ء]] - [[گنداپا وسواناتھ]]، بھارتی کرکٹر اور [[ریفری]]
* [[1980ء]] - [[سارہ لنکاسٹر]]، امریکی اداکارہ
 
سطر 19:
* [[1554ء]] - [[لیڈی جین گرے]]، ملکہ انگلستان
* [[1713ء]] - [[جہاں دار شاہ]]، مغل شہنشاہ
* [[1804ء]] - [[ایمانویل کانت]]،جرمن ماہر بشریات،[[بشریات]]، [[فلسفی]]
* [[1949ء]] - [[حسن البنا]]، مصری ماہر [[تعلیم]]
 
== تعطیلات و تہوار ==
* [[1818ء]] [[چلی]] نے [[اسپین]] سے آزادی حاصل کی <ref name="uc"/>
* [[1892ء]] [[امریکا]] میں صدر [[ابراہم لنکن]] کی تاریخ پیدائش پر قومی چھٹی کااعلان <ref name="uc"/>
 
==حوالہ جات==