"13 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=13|یماہ=2}}
== واقعات ==
* [[1633ء]] - [[اطالیہ]] کے [[سائنسدان]] [[گیلیلو گلیلی]] [[روم]] پہنچے جہاں انہیں اپنے اس نظریئے پر کہ [[سورج]] [[زمین]] کے گرد نہیں ، زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے پرعدالتی کارروائی کا سامنا کرنا عدالتی کارروائی کے دوران گیلیلو نے اپنا نظریہ واپس لے لیا <ref name="uc"/>
* [[1695ء]] - [[امریکہ]] میں پہلا عوامی [[مدرسہ]] قائم ہوا۔
* [[1668ء]] - [[ہسپانیہ]] نے [[پرتگال]] کی آزادی تسلیم کی <ref name="uc"/>
* [[1861ء]] - [[ابراہام لنکن]] [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کے صدر بنے <ref name="uc"/>
* [[1959ء]] - لڑکیوں کی پسندیدہ [[باربی ڈول]] پہلی بار فروخت کے لئے پیش کی گئی <ref name="uc"/>
* [[1960ء]] - [[فرانس]] نے پہلا [[جوہری]] تجربہ کیا <ref name="uc"/>
* [[1968ء]] [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] نے ساڑھے دس ہزار مزید فوجی [[ویتنام]] بھیجے <ref name="uc">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2892/| تاریخ اشاعت = | عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ترجمہ عنوان = | ناشر = اردو ڈاٹ کو | زبان = }}</ref>
* [[1988ء]] - [[کیلگری]]، [[کینیڈا]] میں پندھرویں [[سرمائی اولمپک کھیلیں|سرمائی اولمپک کھیل]] شروع ہوئے۔
سطر 14:
== ولادت ==
* [[1835ء]] - [[مرزا غلام احمد]]، مذہبی رہنما
* [[1879ء]] - [[سروجنی نائیڈو]]، بھارتی [[شاعرہ]]
* [[1910ء]] - [[ولیم شوکلی]]، انگریزی نژاد امریکی ماہر طبیعیات
* [[1911ء]] - [[فیض احمد فیض]]، پاکستانی شاعر
* [[1913ء]] - [[خالد بن عبدالعزیز آل سعود]]، سعودی شاہ
* [[1941ء]] - [[زیگمار پولکے]]، جرمن مصور اور [[فوٹو گرافر]]
* [[1944ء]] - [[سٹاکارڈ چینینگ]]، امریکی اداکارہ
 
== وفات ==
* [[858ء]] - [[کینتھ مک ایلپن]]، سکاٹ بادشاہ
* [[1883ء]] - [[رچرڈ واگنر]]، جرمن [[موسیقار]]
 
== تعطیلات و تہوار ==