"رسول (مسیحیت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ویکائی
سطر 1:
'''حواری''' یا [[رسول (مسیحیت)|رسول]] {{انگریزی نام|Apostle}}، [[مسیحیت]] میں [[مسیح]] کے ان بنیادی شاگردوں کو کہا جاتا ہے جن کو خود مسیح نے شاگردی کے لیے نامزد کیا تھا۔ انہی میں سے بعض نے وقت آنے پر مسیح کو چھوڑ دیا بلکہ [[تصلیب مسیح|صلیبی موت]] کے وقت تو سارے بھاگ گئے تھے اور غداری کرنے والا بھی انہی میں سے ایک تھا۔
 
حواری حور سے بنا ہے،بمعنی صفائی،خلوص،مدد چونکہ ان مخصوصین کے دل صاف تھے،خالص مؤمن تھے اوران کے دین کے مددگار تھے،اسی لئے انہیں حواری کہا جاتا تھا،نیزعیسیٰ علیہ السلام کے حواری کپڑا صاف کرنے والے دھوبی تھے۔<ref>مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد اول صفحہ155</ref><br />
تو اس بارے میں صاحب تفسیر جمل نے فرمایا کہ ''حواری''کا لفظ ''حور'' سے مشتق ہے جس کے معنی سفیدی کے ہیں چونکہ ان لوگوں کے کپڑے نہایت سفید اور صاف تھے اور ان کے قلوب اور نیتیں بھی صفائی ستھرائی میں بہت بلند مقام رکھتی تھیں اس بناء پر ان لوگوں کو ''حواری'' کہنے لگے اور بعض مفسرین کا قول ہے کہ چونکہ یہ لوگ رزق حلال طلب کرنے کے لئے دھوبی کا پیشہ اختیار کر کے کپڑوں کی دھلائی کرتے تھے اس لئے یہ لوگ ''حواری'' کہلائے اور ایک قول یہ بھی ہے کہ یہ سفید پوش مچھیروں کی ایک جماعت تھی جو مچھلیوں کا شکار کیا کرتے تھے۔امام قفال نے فرمایا کہ ممکن ہے کہ ان بارہ حواریوں میں کچھ لوگ بادشاہ ہوں اور کچھ مچھیرے ہوں اور کچھ دھوبی ہوں اور کچھ رنگریز ہوں۔ چونکہ یہ سب حضرت عیسیٰ علیہ السلام ([[یسوع]]) کے مخلص جاں نثار تھے اور ان لوگوں کے قلوب اور نیتیں صاف تھیں اس بناء پر ان بارہ پاکبازوں اور نیک نفسوں کو ''حواری'' کا لقب معزز عطا کیا گیا۔ کیونکہ ''حواری''کے معنی مخلص دوست کے ہیں۔<ref>تفسیر جمل علی الجلالین، ج1، ص 24۔423،پ3 آل عمران:52</ref><br />
حواری اس کو کہتے ہیں جو نبی کا خلیفہ بننے کی صلاحیت رکھے۔ ضحاک نے کہا حواری انبیاء کے اصفیاء اور مخلصین کو کہتے ہیں۔ حواری کے ان معانی میں تحقیق کے زیادہ قریب وہ قول ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ان کے سفید کپڑوں کی وجہ سے ان کو حواری کہا جاتا ہے‘ کیونکہ عرب بہت سفید چیز کو حور کہتے ہیں‘ اور چونکہ [[عیسیٰ علیہ السلام]] ([[یسوع]]) کے اصحاب کو حواری کہا جاتا تھا تو پھر کسی شخص کے مخلص مصاحب کو حواری کہا جانے لگا اسی لئے مسلمانوں کے نبی سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر نبی کے حواری ہوتے ہیں اور میرے حواری [[زبیر بن عوام]] ہیں۔ <ref>(جامع البیان ج 3 ص‘ 201۔ 200 مطبوعہ دارالمعرفتہ بیروت</ref>
 
{| class="wikitable" style="text-align:right; width:98%;"
سطر 10 ⟵ 8:
!style="width:16.67%"|[[یوحنا کی انجیل]]
!style="width:16.67%"|[[رسولوں کے اعمال]]
!style="width:16.67%"|Greekیونانی transliterationنقل حرفی
|-
| [[پطرس|شمعون]] ("جسے پطرس کہا جاتا ہے") ||Simonشمعون ("toجسے whomاس heنے gaveپطرس theکا nameنام Peterدیا") || Simonشمعون ("whomجس heکو namedپطرس کا نام دیا Peterگیا") || Simonشمعون Peterپطرس / [[پطرس]] || Peterپطرس || Sim(e)onشمعون [[Peterپطرس (given nameنام)|Petrosپطرس]]
|-
| [[اندریاس]] ("hisاس کا [Peter'sپطرس کا] brotherبھائی") || Andrewاندریاس || Andrewاندریاس ("hisاس brotherکا بھائی") || Andrewاندریاس ("brotherشمعون ofپطرس Simonک Peterبھائی") || Andrewاندریاس || Andreas اندریاس
|-
|[[یعقوب بن زبدی|یعقوب]] ("son ofبن [[Zebedeeزبدی]]") || Jamesیعقوب ("sonزبدی ofکا Zebedeeبیٹا") / one of the "[[مسیح کی زبان]]" کی ایک زبان || Jamesیعقوب || one of"زبدی theکے بیٹوں"sons ofمیں Zebedee"سے ایک || Jamesیعقوب || Iakōbos ایعقوب
|-
| [[یوحنا بن زبدی|یوحنا]] ("hisاس کا [James'sیعقوب کا] brotherبھائی") || Johnیوحنا ("brotherیعقوب ofکا Jamesبھائی") / oneبُوانرگس ofکا theنام "Boanerges"دیا۔ اس کا مطلب “گرج کے بیٹے۔” || Johnیوحنا || one"زبدی of theکے بیٹوں"sons ofمیں Zebedee"سے ایک/ thought to be the "[[discipleیسوع whomکے Jesusمحبوب lovedشاگرد|یسوع کے محبوب شاگردوں]]" میں سے ایک{{Bibleref2c-nb|Jn|13:23}}{{Bibleref2c-nb|Jn|20:2}} || Johnیوحنا || Ioannesیوحناس
|-
| [[فلپس]] || Philipفلپس/فلپ || Philipفلپس/فلپ || Philipفلپس/فلپ || Philipفلپس/فلپ || Philippos فلپس
|-
| [[برتلمائی]] || Bartholomewبرتلمائی || |Bartholomewبرتلمائی || [[Nathanaelنتن (disciple of Jesus)|Nathanaelایل]] || Bartholomewبرتلمائی || Bartholomaíos برتلمائیس
|-
| [[توما]] || Thomasتوما || Thomasتوما || Thomasتوما ("alsoالمعروف called Didymusجڑواں"){{Bibleref2c-nb|Jn|11:16}}{{Bibleref2c-nb|Jn|20:24}}{{Bibleref2c-nb|Jn|21:2}} || Thomasتوما || Thomas Didymos توماس ڈیڈموس
|-
| [[متی]] ("theمحصول taxلینے collectorوالا") || Matthew ("Levi son of Alphaeus"){{Bibleref2c-nb|Mk|2:14–15}}|| Matthew ("Levi") {{Bibleref2c|Lk|5:27–29}}|| not mentioned || Matthew || Matthaios
|-
| [[یعقوب بن حلفئی|یعقوب]] ("son of [[Alphaeusحلفئ]] کا بیٹا یعقوب") || Jamesیعقوب ("sonحلفی ofکا Alphaeusبیٹا") (orیا "Jamesچھوٹا the Youngerیعقوب"){{Bibleref2c-nb|Mk|15:40}}|| Jamesیعقوب ("sonحلفی ofکا Alphaeusبیٹا یعقوب") || notذکر mentionedموجود نہیں || Jamesحلفی sonکا ofبیٹا Alphaeusیعقوب || Iakōbos ایعقوب
|-
| [[یہوداہ تدی|تدی]] (orیا "Lebbaeusلبی"){{Bibleref2c|Mt|10:3}}|| Thaddaeusتدّی || [[یہوداہ تدی|تدی]] ("sonیعقوب ofکا Jamesبیٹا") || Judeیہوداہ ("notاسکریوتی Iscariotنہین ں"){{Bibleref2c-nb|Jn|14:22}} || Judasیہوداہ sonیعقوب ofکا Jamesبیٹا || Ioudas Thaddaiosایہودس تداوس
|-
| [[شمعون زیلوتیس]] ("the [[Zealotsزیلوتیس (Judeaیہوادہ)|Cananeanکنعانی]]") || Simonشمعون ("the Cananeanکنعانی") || Simonشمعون ("who was called theجو [[Zealotsزیلوتیس (Judeaیہوادہ)|Zealotزیلوتیس]]" کہلایا) || notذکر mentionedموجود نہیں || Simonشمعون the Zealotزیلوتیس || Simon oشمعون Zelotosاو زیلوتوس
|-
|[[یہوداہ اسکریوتی]] || Judasیہوداہ Iscariotاسکریوتی || Judasیہوداہ Iscariotاسکریوتی || Judasیہوداہ ("sonاسکریوتی ofکا Simon Iscariotبیٹا") || (Judasجس replacedکی byجگہ [[متیاہ]] نے لی) || Ioudas Iskarion ایہودس اسکریون
|}
 
 
== مزید دیکھیے ==
* [[اسلام میں مسیح کے حواری|اسلام میں یسوع مسیح کے حواری]]
 
== حوالہ جات ==
سطر 45 ⟵ 42:
 
{{حواری}}
 
 
[[زمرہ:بائبلی رسل]]