"دریائے میکانگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: my:မဲခေါင်မြစ်
م روبالہ جمع: fa:مکونگ; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویر:Mekong.jpg|thumb|میکانگ]]
'''میکانگ''' دنیا کے عظیم دریاؤں میں سے ایک ہے جو اپنی طوالت اور حجم کے اعتبار سے دنیا دسواں سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائی تقریبا{{دوزبر}} 4880 [[کلومیٹر]] ہے۔ سطح مرتفع تبت سے نکلنے کے بعد یہ جنوبی [[چین]] کے صوبے [[یونان (چین)|یونان]] اور [[میانمار]] سے ہوتا ہوا [[لاؤس]] اور [[تھائی لینڈ]] کے درمیان سرحد تشکیل دیتا ہے۔ بعد ازاں یہ [[ویت نام]] کے جنوبی ساحلوں پر سمندر میں گرنے اور ایک وسیع دہانہ بنانے سے قبل [[کمبوڈیا]] سے گذرتا ہے اور [[بحیرۂ جنوبی چین]] میں جا گرتا ہے۔ اس دریا کے ساتھ ساتھ واقع علاقہ دنیا میں سب سے زیادہ [[چاول]] پیدا کرنے والے علاقوں میں شامل ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:دریا]]
 
[[ar:نهر ميكونغ]]
[[fa:مکونگ]]
[[en:Mekong]]
[[af:Mekong]]