"اِختھوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Ichthus.svg|تصغیر|237px|''اِختھوس'' کو ایک [[مسحی علامتیت|مسحی علامت]] کے طور پر اپنایا گیا۔]]
'''اِختھوس''' کا مطلب [[مچھلی]] بنتا ہے۔ بائبل میں مچھلی کا ذکر بہت بار ملتا ہے۔ پرانے عہد نامہ میں یہ انسان کی بے بسی کی جانب اشارہ کرتی ہے۔<ref>واعظ باب 9 آیت 12</ref><ref>حبقوق باب 1 آیت 14</ref> [[متی کی انجیل]] میں مختلف اقسام کی مچھلیوں کو اکٹھا جال میں پکڑے جانے کو آسمان کی بادشاہی سے تشبیہ دی گئی ہے۔<ref>متی باب 13 آیت 47</ref> تاہم بائبل میں مچھلی ایک علامتی نشانی نہیں۔ لیکن [[ابتدائی مسیحیت|ابتدائی مسیحی]] فن اور ادب میں مچھلی [[یسوع مسیح|مسیح]] کے لیے ایک علامت بن گئے تھی کیونکہ ذیل کے جملے کی یونانی عبارت کو لینے سے یونانی لفظ '''اِختھوس''' ('''Ichthys''' / '''ΙΧΘΥΣ''') بنتا ہے جس کا مطلب مچھلی ہے:
;1.یونانی و انگریزی متن:
'''Ἰ'''ησοῦς '''Χ'''ριστός, '''Θ'''εοῦ '''Υ'''ἱός, '''Σ'''ωτήρ" = '''ΙΧΘΥΣ''', ('''I'''ēsous '''C'''hristos, '''T'''heou '''Y'''ios, '''S'''ōtēr ='''Ichthys'''){{سخ}}