"توسیعی ورائے متن زبان تدوین" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م BukhariSaeed نے صفحہ توسیعی وراۓ متن زبان تدوین کو توسیعی ورائے متن زبان تدوین کی جانب منتقل کیا: ئے |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م ویکائی |
||
سطر 1:
{{ٹنر}}''توسیعی
جیسا کہ اوپر ذکر آیا کہ XHTML کی تدوین یا نشان گذاری نہایت منظم (درست اور مقررہ [[ترتیب جملہ]] کے) انداز میں ہوتی ہے اسی ليے اس سے تیار کردہ دستاویزات کی خودکار عملکاری (processing) باآسانی ، معیاری [[توسیعی زبان تدوین|توسیعی زبان تدوینی]] کتبخانہ استعمال کرتے ہوئے کی جاسکتی ہے، برعکسے، HTML کی عملکاری کے ليے نسبتا ایک پیچیدہ اور رسمی [[نحوکار|نحوکار (parser)]] درکار ہوتا ہے (گو کہ ممکنہ طور پر ایک SGML [[نحوکار کتبخانہ]] (parser library) ، [[مزبت|مــزبــت]] کے ليے استعمال کیا جاسکتا ہے)۔
|