"بارش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏بارش کا بننا: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 15:
 
بارش ہماری رہتل میں خوشیوں گیتوں اور زندگی کا نام ہے۔
==بارش کے اوقات==
عام طور غروب آفتاب کے وقت بارش کا امکان زیادہ ہوتا ہے کیونکہ دھوپ کی تمازت میں کمی سے فضا کا درجہِ حرارت اور نقطہِ شبنم دونوں گرنے لگتے ہیں - نقطہِ شبنم کے گرنے سے بارش کا امکان زیادہ ہوجاتا ہے - چنانچہ غروبِ آفتاب سے طلوعِ آفتاب تک بارش کا امکان زیادہ ہوتا ہے - تاہم بارش کسی بھی وقت ہوسکتی ہے۔
 
== ایوان تصویر ==