"ما بعد الطبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ ماورائے الطبیعیات کو ماورائے طبیعیات کی جانب منتقل کیا: درستی عنوان
م ویکائی
سطر 1:
'''ماوراءماورائے الطبیعیاتطبیعیات''' (Supernatural)، [[فلسفہ]] کی ایک اہم شاخ ہے۔ یہ عالم کے داخلی و غیر مادی امور سے بحث کرتی ہے۔ وجودیت، الہیات و کونیات اس کی ذیلی شاخیں ہیں۔ خدا، غایت، علت، وقت اور ممکنات اس کے موضوعات ہیں۔
 
[[ہستی]] و [[وجود]] کے --- ہونے --- کی وجہ اور [[فہم]] و [[ادراک]] کے مسائل میں الجھ کر [[کون]] (being) کی تلاش اس کے خاص موضوعات ہیں۔ علم فلسفہ کی اس شاخ [[تنظیر]] و [[تفکر]] میں کسی بھی [[موجود]] کے پہلے [[سبب]] سے بحث کی جاتی ہے۔ دور [[قرون وسطیٰ|قرون وسطی]] (Medieval) کے [[يونانی|یونانی]] لفظ سے ''metaphysika'' ماخوذ ہے آج کا میٹافزکس اور دو الفاظ کا مرکب ہے ، 1-
#meta بمعنی پس از یا بعد 2-
#physics بمعنی طبیعی و[[طبیعیات]] یا [[فطرت]]۔
 
اوپر بیان شدہ ماخوذیت کے بعد سادہ الفاظ میں اس کو یوں کہہ سکتے ہیں کہ ؛ قدرت یا فطرت سے آگے (سوچ یا کام)، یا پھر یوں کہہ لیں کہ فطرت (طبیعیات) سے آگے یا طبیعیات کے بعد یعنی ما بعد الطبیعیات۔ اور یہی ، طبیعیات کے بعد (کام) ، [[ارسطو]] کے تحریر کردہ بیان میں فطرت اور طبیعیات کا ذکر ختم ہونے پر 13 ویں مقالے یا دانش فونٹ کا عنوان بھی ہے جو [[عربی زبان|عربی]] کے دور عروج میں ترجمہ ہوا۔ [[ارسطو]] کی تحریر میں تو اس کو طبیعیات کے بعد (کام) کہا گیا تھا مگر [[لاطینی زبان|لاطینی]] والوں کے ترجمہ کا کمال کہیے کہ انہوں نے اس کو ؛ طبیعیات سے (آگے یا ماوراء) علم ، ترجمہ کردیا اور اسی ؛ بعد (after) اور آگے یا ماوراء (beyond) کے محرف یا تفسیرسہوا سے اس کا آج کا فلسفیانہ --- مابعد --- کا مفہوم آیا ہے۔
 
== بیرونی روابط ==