"عروسی اغوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''عروسی اغوا''' (Bride kidnapping) ایک ایسا عمل ہے جس میں ایک مرد جس عورت سے شادی کرنا چاہتا ہے اسے اغوا کرتا ہے۔ <ref>[https://www.nationalgeographic.org/projects/out-of-eden-walk/articles/2017-06-captured-hearts/</ref>
 
دلہن کا اغوا دنیا بھر کے کئی حصوں میں اور تاریخ طور پر موجود رہا ہے۔ یہ [[وسط ایشیا]] کے ممالک، [[قفقاز]]، [[افریقا]] کے کچھ حصوں، [[جنوب مشرقی ایشیا]] کی ہمونگ قوم میں، [[میکسیکو]] میں تزیلتل قوم میں اور [[یورپ]] میں [[رومینی]] قوم میں اب بھی جاری ہے۔