"یوحنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 27:
}}
 
'''یوحنا حواریرسول'''<ref>{{cite web|url=http://global.britannica.com/EBchecked/topic/305163/Saint-John-the-Apostle%7ctitle=Saint-John-the-Apostle%7cpublisher=global.britannica.com%7caccessdate=|title=Saint John the Apostle|work=Encyclopædia Britannica}}</ref>
({{lang-arc|ܝܘܚܢܢ ܫܠܝܚܐ}}
{{transl|arc|''Yohanan Shliha''}}؛ {{lang-he|יוחנן בן זבדי}} {{transl|arc|''Yohanan ben Zavdi''}}؛ [[:en:Koine Greek|کوینہ یونانی]]: Ἰωάννης؛ [[لاطینی زبان|لاطینی]]: ''Ioannes''؛ 6-100ء) [[یسوع]] کے [[بارہ حواری|بارہ حواریوں]] میں سے ایک تھے۔ [[عہد نامہ جدید]] میں Ἰωάννης کے طور پر بیان کیا ہے۔ وہ [[زبدی]] اور [[سلومے]] کے بیٹے تھے۔ یہ [[یعقوب بن زبدی|یعقوب]] کے بھائی تھے جو خود بھی ایک حواری تھا۔ مسیحی روایت کے مطابق تمام حواری میں سے یوحنا نے قدرتی موت پائی ان کے علاوہ صرف [[یہوداہ اسکریوتی]] نے خود کشی کی تھی۔ باقی دوسرے دس حواریوں کو شہید کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے [[پادری]] ان کو اور [[یوحنا انجیلی]]، [[یوحنا پتمسی]]، کو ایک ہی شخص تصور کرتے ہیں جو [[یسوع مسیح]] کے [[شاگرد جن سے یسوع محبت رکھتے تھے|محبوب شاگرد]] تھے، اگرچہ الہیات کاروں اور علمائے کرام نے متعلقہ شناخت رکھنے والوں کو ایک شخصیت قرار نہیں دیا۔ مسیحی فرقوں کی راویت ہے کہ یوحنا حواری نے عہد نامہ جدید کی متعدد کتب تحریر کیں۔