"اوریجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
م نیا مضمون
سطر 11:
 
'''اَوریجن ادامنتیس''' ({{دیگر نام|یونانی=Ὠριγένης Ἀδαμάντιος}}) مسیحی کلیسیا میں ایک جید عالم گذرا ہے۔ کُتبِ مُقدسہ کے علم وہ یکتائے زمانہ اور وحید العصر تھا۔ اس نے 240ء میں مروجہ عبرانی متن اور سپتواجنتا کے ترجمہ اور ایکولا، سیمکس اور تھیوڈوش کے تراجم کو اور اپنے ترجمہ کو (جس میں اُس نے سپتواجنتا کی نظر ثانی کی تھی) ایک ہی صفحہ میں ایک دوسرے کے مقابل سطور میں ترتیب وار لکھا۔ اوریجن نے ان مختلف تراجم کو مقابل سطور میں لکھا تاکہ ان کا مقابلہ کر کے ان کے اختلافات کو جانچے۔ اس کتاب کا نام [[ہکسپلا]] ہے۔ یہ عالم اس نتیجہ پر پہنچا کہ باستثبائے چند الفاظ و آیات ان چاروں یونانی ترجموں کے عبرانی اصل میں اور اس کے زمانہ کے عبرانی متن میں فرق نہیں تھا۔<ref>صحتِ کتب مُقدسہ۔ برکت اللہ۔ پنجاب رلیجس بُک سوسائٹی لاہور صفحہ 166</ref>
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}