"مملکت گندھارا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''[[گندھارا]]''' ({{lang-sa|गन्धार}} ،{{Lang-pun|گندھارا}} ،{{Lang-en|Gandhara}}، [[اوستائی زبان|اوستائی]]: ''Vaēkərəta'' ) [[پشاور|پرش پورہ]] میں واقع ایک قدیم مملکت تھی جو کہ [[دریائے سوات|سوات]] اور [[سطح مرتفع پوٹھوہار]] تک پھیلی ہوئی تھی۔ موجودہ دور میں [[پاکستان]] اور اس کا کچھ حصہ [[جلال آباد]]، [[افغانستان]] میں واقع ہے۔ اس کا ذکر [[مہا بھارت]] اور [[راماین]] میں بھی ملتا ہے۔