"عوامی نیشنل پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: fr:Awami National Party
سطر 35:
 
==ذیلی ترتیب==
* پختون سٹوڈنٹ فیڈریشن
* ملگری وکیلان (وکلاء کی تنظیم)
* ملگری استازان (اساتذہ کی تنظیم)
 
==نظریہ==
عوامی نیشنل پارٹی ایک لبرل پختون نظریہ کی حامل جماعت ہے جو صوبائی خودمختاری اور ثقافتی پہلوؤں پر زور دیتی ہے۔ یہ جماعت ہر بار اتحاد میں شامل رہ کر تبدیلی لانے کی خواہاں رہی ہے۔ 2002ء کے انتخابات میں اس جماعت کو بھاری اکثریت ملی، ان انتخابات میں کھل کر اس جماعت نے افغانستان اور پاکستان میں طالبان کی مخالفت کی اور امریکی حملے کی افغانستان پر حملے کو جائز قرار دیا۔<br />