"اسٹیڈیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
.
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
مدرج (تلفظ: مُدَر + رَج / [[انگریزی]]: stadium) اپنے فی زمانہ مفہوم میں عموما{{دوزبر}} ایک ایسے مقام کو کہا جاتا ہے کہ جہاں کسی بھی قسم کا کوئی مظاہرہ یا نمائش{{زیر}} [[فن]] و [[ہنر]] و [[علم]] کی جارہیجاتی ہو اور اس کے چہار اطراف ناظرین و سامعین کے نشست ہونے کو ایک درجہ وار سلسلۂ [[کرسی|کراسی]] یوں لگایا گیا ہوتا ہے کے ہر پچھلی آنے والی کرسی کو اپنے سے اگلی کرسی پر اونچائی میں قریبا{{دوزبر}} 12 تا 15 [[پور|پوروں (inchs)]] کی سبقت حاصل ہوتی ہے<ref>ایوان عکس اور مدرج کی [http://www.howstuffworks.com/movie-screen2.htm نشستوں میں موازنے کا بیان]</ref> تاکہ پیچھے بیٹھے ہوئے ناظر کے لیۓ آگے نشستہ ناظر ، مشاہدے میں مخل نا بن سکے۔
 
==حوالہ جات==