"30 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: ar:ملحق:30 أبريل; cosmetic changes
م روبالہ جمع: qu:30 ñiqin ayriway killapi; cosmetic changes
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=30|یماہ=4}}
== واقعات ==
* [[1803ء]] - [[امریکہ]] نے [[فرانس]] سے [[لوزیانا]] کا علاقہ خرید لیا۔
* [[1948ء]] - [[امریکی ریاستوں کی انجمن]] قائم کی گئی۔
* [[1975ء]] - [[جنگ ویت نام]] کے دوران [[شمالی ویت نام]] کی فوجوں نے [[سائیگون]] پر قبضہ کر کہ جنگ کا خاتمہ کر ديا۔
* [[1980ء]] - نیدرلینڈز کی ملکہ [[بیئیٹرکس]] کی تاج پوشی۔
* [[1991ء]] - [[بنگلہ دیش]] مین [[طوفان]] سے 1،25،000 افراد ہلاک۔
* [[1993ء]] - [[سی ای آر این]] نے تمام استعمال کرنے والوں کے لئے [[جال محیط عالم]] (world wide web) کو مفت کر دیا۔
* [[1999ء]] - [[کمبوڈیا]] کو [[آسیان]] کی رکنیت مل گئی۔
* [[2001ء]] - [[ڈینس ٹیٹو]] [[روسی]] خلائی جہاز پر سوار ہو کر [[بین الاقوامی خلائی اڈہ|بین الاقوامی خلائی اڈے]] پر جا کر دنیا کے پہلے [[خلائی سیاح]] بن گئے۔
* [[2002ء]] - [[پاکستان]] میں ہونے والی رائے شماری میں [[پرويز مشرف]] کو 5 سال کے لئے صدر منتخب کر لیا گیا۔
 
== ولادت ==
* [[1662ء]] - [[میری دوئم]]، [[برطانیہ]] کی ملکہ
* [[1909ء]] - [[جولیانا]]، [[نیدرلینڈز]] کی ملکہ
* [[1946ء]] - [کارل گسٹاف]]، [[سویڈن]] کا بادشاہ
== وفات ==
* [[1945ء]] - [[اڈولف ہٹلر]]، نازی جرمنی کا سربراہ
* [[1945ء]] - [[ایوا برون]]، [[اڈولف ہٹلر]] کی بیوی
== تعطیلات و تہوار ==
 
سطر 116:
[[ksh:30. Apprill]]
[[ro:30 aprilie]]
[[qu:30 ñiqin ayriway killapi]]
[[ru:30 апреля]]
[[sah:Муус устар 30]]