"عبد الرحمٰن الداخل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: uk:Абдаррахман I
م روبالہ جمع: ko:아브드 알라흐만 1세; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویر:Almunecar3122719.JPG|thumb|المنقب میں نصب عبدالرحمن اول کا مجسمہ]]
 
عبدالرحمن اول ([[عربی]]: عبدالرحمن الداخل) [[اندلس]] میں [[امارت امویہ]] کا بانی تھا جو 756 سے 788ء تک اندلس میں حکمران رہا۔ وہ 731ء میں پیدا ہوا۔
 
== خلافت امویہ کا خاتمہ اور عبدالرحمن کا فرار ==
عبدالرحمن خلافت [[بنو امیہ]] کے 10ویں خلیفہ [[ہشام بن عبدالملک]] کا پوتا تھا۔ جب [[عباسیوں]] نے [[دمشق]] پر قبضہ کرکے [[خلافت امویہ]] کا خاتمہ کیا تو اس وقت عبدالرحمن اول کی عمر 20 سال تھی۔ وہ عباسیوں کے ہاتھوں خاندان امویہ کے قتل عام میں بچ جانے والا واحد فرد تھا۔ وہ اس کے بھائی یحییٰ نے محل سے فرار ہوکر صحرا میں ایک بدوی قبیلے کے پاس پناہ لے لی۔ اس دوران عباسی اپنے حریفوں کو بے رحمی سے قتل کرتے رہے اور ان دونوں بھائیوں کی تلاش شروع کردی۔ اس دوران انہوں نے عبدالرحمن اور یحییٰ کا بھی پتہ چلالیا جس پر دونوں بھائی فرار ہوگئے اور [[دریائے دجلہ]] میں کود گئے۔ عباسی سپاہیوں نے واپس آنے پر امان دینے کا وعدہ کیا جس پر یحییٰ ان کے کہنے پر یقین کرکے دریا سے نکل پڑا تو عباسیوں نے اسے فوراً ہی قتل کردیا جبکہ عبدالرحمن تیر کر [[دریائے دجلہ]] عبور کرگیا اور بعد ازاں [[شام]] اور [[فلسطین]] سے ہوتا ہوا [شمالی افریقہ] پہنچ کر عباسیوں کی دسترس سے باہر ہوگیا۔
 
== افریقہ میں قیام ==
سطر 26:
عبدالرحمن کا طویل دور حکومت عرب اور بربر باشندوں کی بغاوتوں کیخلاف جدوجہد کرتے گذرا جن کی اکثریت آزادی چاہتی تھی۔ 763ء میں عبدالرحمن نے اپنے دارالحکومت کے قریب بھی ان باغیوں سے جنگ لڑی جو عباسیوں کی حمایت کررہے تھی۔ اس نے فیصلہ کن فتح حاصل کی ۔ آخری سالوں میں عبدالرحمن نے کئی محلاتی سازشوں کو بھی کچلا۔ اس نے فن تعمیر کے نادر شاہکار [[مسجد قرطبہ]] کی بنیاد رکھی جس کی تعمیر اس کے بیٹے اور جانشیں [[ہشام اول]] کے دور میں بھی جاری رہی۔ اس نے جس حکومت کو قائم کیا وہ 1031ء تک ہسپانیہ پر حکومت کرتی رہی۔
 
[[زمرہ: تاریخ اسلام]]
[[زمرہ: مسلم شخصیات]]
[[زمرہ: تاریخ اسپین]]
 
[[ar:عبد الرحمن الداخل]]
سطر 40:
[[fr:Abd al-Rahman Ier]]
[[gl:Abd al-Rahman I]]
[[ko:아브드 알라흐만 1세]]
[[id:Abdurrahman I]]
[[it:Abd al-Rahman ibn Mu'awiya]]