"بعثت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{wikify}}
بعثت سے مراد حضرت جبریل علیہ السلام کی حضور {{درود}} کے سامنے قراآن کی پہلی نازل ہونے والی آیت کا تلاوت کرنا ہے۔ جبر یل علیہ السلام وحی لاتے ہیں جب آپ {{درود}} کی عمر چا لیس برس ھوگی۔ اور یہی سن کمال ہے ، اور کہا جاتا ہے کہ یہی پیغمبروں کی بعثت کی عمر ہے۔
دلائل و [[قرآن]] پر ایک جامع نگاہ ڈال کر حضرت جبر یل علیہ السلام کی تشریف آوری کے واقعے کی تاریخ متعین کی جا سکتی ہے ۔ تحقیق کے مطابق یہ واقعہ رمضان المبارک کی ۲۱ تاریخ کو دوشنبہ کی رات میں پیش آیا۔ اس روز اگست کی ۱۰ تا ریخ تھی اور سن 610 ء تھا۔ قمری حساب سے نبی {{درود}} کی عمر چالیس سال چھ مہینے بارہ دن اور شمشی حساب سے ۳۹ سال ۳ مہینے ۲۲ دن تھی۔ ( بحوالہ ۔ الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمن مبارکپوری)