"اعراب" کے نسخوں کے درمیان فرق

377 بائٹ کا ازالہ ،  11 سال پہلے
Nonsense reversion
(Nonsense reversion)
اعراب [[عربی]] زبان کا لفظ ہے جو بطور جمع ہی مستعمل ہے ، اس کی واحد اعرب ہوتی ہے اور یہ لفظ ، عرب ، سے ماخوذ ہے جس کے معنوں میں عام [[عرب]] [[قوم]] کے معنوں کے ساتھ ساتھ اسکے لفظی معنوں سے اعرب اور اعراب کے الفاظ ماخوذ کیۓ جاتے ہیں اور وہ لفظی معنی ہیں فصاحت اور زبان کی وضاحت کے ہوتے ہیں، جبکہ خود لفظ عرب کے بنیادی معنی [[صحرا]] کی سکونت رکھنے والے کے ہوتے ہیں اور آج کل یہ لفظ عام طور پر محض عرب قوم تک ہی مخصوص ہو چکا ہے۔ لہذا یوں کہا جاسکتا ہے کہ اعراب کا مطلب [[حروف]] پر لگائی جانے والی وہ علامات و [[آواز]] کی حرکات ہوتی ہیں جو کہ زبان کو عربی یعنی فصیح (بالعکس [[عجم|عجمی]]) بنانے کے لیۓ اختیار کی جاتی ہیں۔ اور ان کی مدد سے زبان میں موجود [[صوتیات|صوتی]] تراکیب و تغیرات الکلام واضح کیۓ جاتے ہیں۔ اعراب کو حرکات بھی کہا جاتا ہے جس کی واحد حرکۃ آتی ہے۔ مزید یہ کے قواعد کی کتابوں میں اعراب کے لیۓ تشکیل (formating) کی اصطلاح بھی آتی ہے۔ انگریزی میں اس قسم کی صوتی علامات کو diacritic کہتے ہیں۔ دراصل اعراب کسی لفظ[کلمہ] کے آخر میں دیئے گئے کسی حرف پر موجود حرکت کو کہتے ہیں۔ یہ حرکات کسی جملے کا اختتام ظاہر کرتی ہیں۔ لہذا ہر حرکت اعرب نہیں ہوتی البتہ کلمہ کے آخری حرف پر دی گئی حرکت اعرب کہلاتی ہے۔
==اقسام اعراب==
===زبر/فتح===
===جزم/سکون===
===تشدید/شدہ===
===کھڑا زبر/الف خنجریہ/الف قام===
 
===مد===
===وصلہ===
33,238

ترامیم