"پراگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

22 بائٹ کا ازالہ ،  12 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
'''١۴ صدی''' میں شاہ ''کارل''۴ / ١۳١۶-١٣٧٨ / نے ، جو سب سے مشہور چیک کا شاہ تھا، حکومت کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا. اس کی حکومت نے سیاسی، اقتصادی اور شہروں کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا. اس نے پراگ توسیع کیا اور اس نے یہاں یونیورسیٹی کی تاسیس کی جس کارل کا ''یونیورسیٹی'' کے نام سے مشہور ہے.
 
'''١٦ صدی''' میں المانی بادشاہ ''مکسملیان'' نے چیک بادشاہی میں حکومت کو اپنی ہاتوں میں لے لیا. اس کا بیٹا ''رودولف'' ٢ / ١٥٧٦-١٦١٢ / پراگ مین رہتا تھا. اس وقت میں پراگ ہافزبورگ کا سلطنت دارالحکومت تھا اور مہمترین شہر تہا. رودولف کی حکومت نے ثقافت کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا. اس نے پراگ میں خوبصورتی تصویروں اور مجسموں کو جمع کیا اوراس نے پراگ شاندارکی طرح سے تبدیل کیا لیکن ١٦١٨ کال میں جنگ کی شروع کی اور ١٦۴٨ کال میں [[سویدنسویڈن]] کے فوج نے پراگ پر قبضہ کیا اور رودولف کی مجموعوں کو چورا.
 
[[File:Stary Plzenec (CZE) - rotunda.jpg|100px|thumb|right|rotundaروتوندا]]
 
[[ File:Jan Vilímek - Karel IV.jpg|100px|thumb|right|شاه کارل]]
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
==ویب سایٹ==
گمنام صارف