"خلیج فارس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا, روابط شامل کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
Mop000 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2685845 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
سطر 1:
[[تصویر:PG 1740.jpg|thumb|350px|نقشہ خلیج عربی فارس]]
 
[[File:Persian Empire Abraham Ortelius.jpg|thumb|Persian Empire Abraham Ortelius]]
سطر 8:
خلیج فارس 1980ء سے 1988ء کے درمیان [[ایران]] [[عراق]] جنگ کے باعث دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی جب دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے تیل کے ذخائر پر حملے کئے۔ 1991ء میں "جنگ خلیج" کے موقع پر خلیج فارس ایک مرتبہ پھر جنگ کی زد میں آئی جب امریکا نے کویت پر عراق کے قبضے کو ختم کرنے کے لئے اتحادیوں کی مدد سے عراق پر حملہ کیا۔
 
خلیج فارس مچھلیوں، شعب البحر اور موتیوں کی دولت سے مالا مال ہے لیکن گزشتہ تین دہائیوں میں جنگوں کے درمیان تیل کے ذخائر میں رساؤ کے با‏عث آبی حیات کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
 
== جغرافیہ ==