"مغربی ہمالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مغربی ہمالیہ''' ({{Lang-en|Western Himalaya}}) [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] کا مغربی حصہ ہے جو شمال مشرقی [[افغانستان]] میں [[بدخشاں]]، جنوبی [[تاجکستان]] سے [[کشمیر]] تا [[نیپال]] تک پھیلا ہوا ہے۔ <ref name=":0">{{cite web|url=http://www.britannica.com/place/western-Himalayas|title=western Himalayas - mountains, Asia|work=Encyclopædia Britannica}}</ref> اسے '''پنجاب ہمالیہ''' بھی کہا جاتا ہے۔ [[خطۂ پنجاب]] میں [[دریائے سندھ]] کے پانچوں معاون [[دریا]] [[دریائے جہلم]],، [[دریائے چناب]],، [[دریائے راوی]],، [[دریائے بیاس]],، [[دریائے ستلج]] [[مغربی ہمالیہ]] سے ہی شروع ہوتے ہیں۔