"مشرقی ہمالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Wiki eastern himalayas.jpg|تصغیر|مشرقی ہمالیہ]]
 
'''مشرقی ہمالیہ''' ({{Lang-en|Eastern Himalaya}}) [[دریائے کالی گندکی|وادی کالی گندکی]] کے مغرب سے وسطی [[نیپال]]، شمال مغربی [[چین]] میں [[یوننان]]، [[بھوٹان]]، [[شمال مشرقی بھارت]] کی ریاست [[سکم]]، شمالی بنگال پہاڑیوں، [[تبت]] اور شمالی [[میانمار]] میں پھیلا ہوا ہے۔ <ref>{{cite web |url=http://www.icimod.org/?q=3598 |title=The Eastern Himalayan region |publisher=ICIMOD |website=ICIMOD.org |accessdate=25 July 2017}}</ref>