"ضلع جنوبی وزیرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 51.39.238.191 (تبادلۂ خیال) کی 1 ترمیم کا آخری نسخے کی جانب استرجع Arif80s۔ (پلک)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:FATA Dist South Wazir.svg|thumb|فاٹا کا ضلعی نقشہ]]
 
'''جنوبی وزیرستان''' پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام [[وانا]] ہے [[.محسود قبیلہ]] یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے. اس کے علاوہ [[وزیر قبیلہ]] بھی اہم ہے۔ [[1893ء]] میں جب ایک معاہدے کے تحت [[افغانستان]] کا امیر اس علاقے سے دستبردار ہوا تو [[1895ء]] تک یہ علاقہ،علاقہ[[ڈیرہ اسماعیل خان|ڈیرہ اسماعیل خان]] اور [[بنوں]] کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔
 
== موجودہ حالت ==
2003[[2003ء]] کے فوجی آپریشن سے قبل یہ پرسکون علاقہ ہوا کرتا تھا تاہم فوجی آپریشن اور تواتر سے ہونے والے [[ڈرون حملوں]] کے باعث یہاں امن و امان کی صورتحال نہایت مخدوش رہی ہے. کہا جاتا ہے کہ [[تحریک طالبان پاکستان]] نے اسی علاقے میں جنم لیا. پاکستان کی اکثر کالعدم تنظیموں کا یہ مرکز رہا ہے. اکتوبر [[2009]] میں پاک فوج نے یہاں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف [[آپریشن راہ نجات]] شروع کیا.
اب [[آپریشن ضربِ عضب]] کے بعد یہاں کچھ حالات بہتر ہوئے ہیں -
 
== مزیددیکھیۓ ==