"حامد حسن قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مہاجر شخصیات
اضافہ حوالہ جات
سطر 1:
{{Infobox writer
| name = حامد حسن قادری<br />Hamid Hassan Qadri
| image =
| imagesize = 180px
سطر 7:
| birth_name =
| birth_date = {{birth date|1887|03|25}}ء
| birth_place = {{سخ}}بچھرایوں، [[مراد آباد ضلع]]، [[برطانوی ہندوستان]]
| death_date = {{birth date|1964|06|06}}ء
| death_place = {{سخ}}[[کراچی]]، [[پاکستان]]
| resting_place = {{سخ}}پاپوش نگر قبرستان، کراچی
| occupation = [[نقاد]]، [[مورخ]]، [[محقق]]، [[شاعر]]، [[معلم]]
| nationality =
سطر 32 ⟵ 33:
| students =
}}
'''پروفیسر حامد حسن قادری''' (پیدائش: [[25 مارچ]]، [[1887ء]] - وفات: [[6 جون]]، [[1964ء]]) پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف مورخ، نقاد، تاریخ گو شاعر، مترجم، محقق اور معلم تھے جو اپنی تصنیف ''' داستانِ تاریخ ِ اردو''' کی وجہ سے دنیائے اردو میں شہرت رکھتے ہیں۔
 
== حالات زندگی ==
حامد حسن قادری 25 مارچ، 1887ء کو بچھرایوں، مراد آباد ضلع، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 230، ''[[پاکستانعقیل کرونیکلعباس جعفری]]''،: [[عقیلپاکستان عباس جعفریکرونیکل]]، ص 230، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="urdubandhan.com">[http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtopic.php?t=6288 مولانا حامد حسن قادری کی ولادت پر تاثرات،سید انور جاوید ہاشمی ''اردو بندھن ویب'' بھارت]</ref><ref name="مولانا حامد حسن قادری سوانح حیات اور ادبی خدمات ">صسید 7نور ،محمد سرور: '''مولانا حامد حسن قادری سوانح حیات اور ادبی خدمات (پی ایچ ڈی مقالہ)'''، سیدص نور محمد سرور، جامعہ سندھ، 1978ء</ref>۔[[رامپور|ریاست رامپور]] میں واقع مدرسہ عالیہ سے علومِ شرقیہ السنہ یعنی اردو، فارسی اور عربی کے علوم میں دسترس حاصل کی۔ بعد ازاں اسٹیٹ ہائی اسکول [[رامپور]] سے میٹرک پاس کیا۔ [[پنجاب یونیورسٹی]] سے منشی فاضل اور اردو فاضل کے امتحانات پاس کرنے کے بعد ایف اے کیا۔ بڑودہ کالج اور اسلامیہ کالج [[اٹاوہ]] میں تدریس کی خدمات انجام دیں۔ [[1917ء]] میں بڑودہ سے ملازمت کو خیرباد کہہ کر حلیم مسلم کالج جیسے اہم ادارے میں تدریس کے بعد سینٹ جونز کالج، [[آگرہ]] میں پروفیسر مقرر ہوئے جہاں 25 سال تک اردو اور فارسی کی تدریسی خدمات انجام دیں۔ [[1952ء]] میں 65 سال کی عمر میں وہ صدر شعبہ اردو و فارسی ریٹائر ہوئے۔ [[1955ء]] میں وہ پاکستان منتقل ہوگئے اور کراچی میں مستقل سکونت اختیار کی۔<ref name="urdubandhan.comبزرگان کراچی">پروفیسر ڈاکٹر ناصر الدین صدیقی قادری: بزرگان کراچی، ص 17، مرکز فیض قادریہ احمدیہ رشیدیہ، کراچی، 2004ء</ref>
 
==ادبی خدمات ==
سطر 67 ⟵ 68:
 
== وفات ==
حامد حسن قادری 6 جون، 1964ء کو کراچی، پاکستان میں انتقال کرگئے اور کراچی کے پاپوش نگر ناظم آباد کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/><ref name="urdubandhan.comبزرگان کراچی"/><ref>[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5151 حامد حسن قادری، '''سوانح وتصانیف ویب '''، پاکستان]</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 79 ⟵ 80:
[[زمرہ:اردو تنقید نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
 
[[زمرہ:پاکستانی اردو شعرا]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی شعرا]]