"فلاغیوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
م انگلیسی
سطر 1:
[[تصویر:Pelagius.jpg|تصغیر|فلاغیوس]]
 
'''فلاغیوس''' ({{lang-en|Pelagius}}) کو مسیحیت میں ایک ”بدعتی“ پکارا جاتا ہے۔ انہوں نے نظریۂ [[موروثی گناہ]] کے خلاف یہ موقف اختیار کیا کہ انسان جب پیدا ہوتا ہے تو وہ نیکی اور بدی سے مُبّرا ہوتا ہے اور یہ انسان کے اختیار میں ہے کہ وہ نیک یا بری راہ چُنے۔ وہ بدی کو انسانی سرشت میں ایک رجحان نہیں بلکہ ایک عمل تصور کرتے تھے۔<ref>[https://www.britannica.com/biography/Pelagius-Christian-theologian فلاغیوس]، [[دائرۃ المعارف بریطانیکا]]، اخذ کردہ بتاریخ 15 ستمبر 2017ء</ref>
 
== حوالہ جات ==