"مینار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
کئی جگہوں پر مینار مسجد کے مرکزی حصے میں ہوا کی آمدورفت کی سہولت کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں، عموماً مسجدوں میں بلند مینار کے ساتھ ساتھ گول مینارے بھی تعمیر کیے جاتے ہیں جو گرم ہوا کو سمونے اور پھر باہر نکالنے کے کام آتے ہیں، مسجد کی خوبصورتی اور اسلامی طرز تعمیر کو اجاگر کرتے ہیں۔<br />
===تاریخ===
اسلامی تاریخ میں جو مساجد اوائل میں تعمیر کی گئی تھیں ان میں مینار کا تذکرہ کہیں بھی نہیں ملتا۔ ازان یا نماز کے لیے منادی کے لیے بلند مقام کا استعمال ہوتا تھا، اوائل میں[[ نبی کریم صلی اللہ و علیہ وسلم]] کے گھر کی چھت اور پھر[[ مسجد نبوی]] کی دیوار۔ [[نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم{{درود}}]] کی وفات کے 80 سال بعد پہلا مینار تعمیر کیا گیا، جس کا مقصد بلند مقام سے آزان یا نماز کے لیے منادی کرنا تھا۔<br />
دنیا کا سب سے بلند مینار[[ کاسا بلانکا]][[ مراکش]] میں [[حسن 2 مسجد]] میں واقع ہے جس کی بلندی 210 [[میٹر]] ہے۔ اس کے علاوہ اینٹ سے تعمیر شدہ دنیا کا سب سے بلند مینار [[بھارت]] میں واقع [[قطب مینار]] ہے۔[[ ایران]] کے شہر [[تہران]] میں ابھی دو مینار جن کی بلندی 230 میٹر ہے زیر تعمیر ہیں۔<br />
تاریخ سے واضع ہوتا ہے کہ چند قدیم مساجد جیسے [[دمشق]] کی عظیم مسجد میں تعمیر شدہ مینار جہازوں، قافلوں اور بیڑوں کے لیے راستہ دکھانے کے کام کے لیے بھی استعمال ہوتا تھا۔ <br />