"مینار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
مینار کے تین حصے ہوتے ہیں؛ بنیاد، مرکزی مہرہ اور گیلری۔ بنیاد کے لیے زمین میں کھدائی کر کے سخت پتھر کی بھرائی کی جاتی ہے تاکہ مینار کا وزن اٹھانے اور بغیر کسی سہارے کے مینار کو کھڑے رہنے میں کوئی مشکل حائل نہ ہو، اس کے علاوہ زمین میں مینار کے دھنسنے کے عمل کو بھی مضبوط بنیاد سے روکا جا سکتا ہے۔ مینار کی عام زمین پر تعمیر عموماً کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتی مگر پھر بھی کئی مقامات پر چھوٹے مینار بغیر کسی بنیاد کے تعمیر کیے گئے ہیں۔ مینار بلندی میں تعمیر کیے جاتے ہیں اور ان کی [[اشکال]] مختلف ہو سکتی ہیں، یہ گولائی میں مربع، لمبائی میں مستطیل، کثیر الرخی اور سیدھے لمبوتری شکل میں تعمیر ہو سکتے ہیں۔ بلندی کی جانب مرکز میں یا ارد گرد سیڑھیوں کی تعمیر کی جاتی ہے جو کہ انتہائی مضبوط بنائی جاتی ہیں تاکہ مینار کے وزن کو سنبھالنے میں مدد مل سکے۔ ایک طرح سے یہ سیڑھیاں دراصل مرکز ہوتی ہیں جس کے اردگرد مینار اپنا وزن تھامے کھڑا رہتا ہے۔ گیلری مینار کے اوپری حصوں میں بنائی جانے والی وہ جگہ ہوتی ہے جو موذن کے لیے تعمیر کی جاتی ہے جس پر کھڑے ہو کر وہ ازان یا نماز کی منادی کر سکے۔ اس گیلری یا بالکونی کو چھت نما گول چھت سے ڈھانپ دیا جاتا ہے۔ اسی چھت کی تزئین و آرائش بھی کی جاتی ہے جس سے مینار کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔ <br />
===بیرونی روابط===
* [http://www.etymonline.com/index.php?term=minaret مینار کی تعریف]<br />
* [http://www.muslimheritage.com/topics/default.cfm?articleID=647 مینار: ایک تہذیب کی نشانی]
 
[http://www.muslimheritage.com/topics/default.cfm?articleID=647 مینار: ایک تہذیب کی نشانی]
 
[[زمرہ:اسلامی طرز تعمیر]]