"مہا رشی مہیش یوگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 46:
دنیا کے کئی ممالک میں تعلیم، تجارت اور فلاح و بہبود کے اداروں میں اعصابی تناؤ سے نجات کے لیے لوگ اس یوگ کو اپناتے رہے اور پوری دنیا میں ان کے مریدوں کی تعداد تقریبا پچاس لاکھ ہے۔ مہا رشی نے یوگ کی تعلیم اور عطیات سے ملنے والی رقوم سے نیدر لینڈ سمیت دنیا کے متعدد مقامات پر کئی ’امن محل‘ یعنی میڈیٹیشن سنٹرز کھولے اور کئی یونیورسٹیاں بھی قائم کیں۔
 
[[زمرہ:مجتنب شخصیات]]
[[زمرہ:جبل پور کی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ہندو مذہبی رہنما]]