"کرسمس کے بونے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
م درستی
سطر 1:
[[File:Elf ornament.jpg|upleft|تصغیر|بائیں|ایک بونا۔]]
دونوں امریکی و کینیڈین لوک کہانیوں میں ان کو ایک '''بونا''' بتایا جاتا ہے۔ یہ [[قطب شمالی]] میں [[سانتا کلاز]] کے ساتھ رہتے ہیں اور اس کی مدد کرتے ہیں ان بونوں کے کاموں میں [[اڑنے والے ہرن|سانتا کے ہرن]] کی دیکھ بھال کرنا، سانتا کی کھلونوں کی فکٹریفیکٹری میں کام کرنا اور دیگر گھریلو امور کی ادائیگی شامل ہے۔ ان کی شکل اور صورت کے متعلق مغربی ادب میں اختلاف پایا جاتا ہے، کچھ مصور ان کو چھوٹے بچوں کی صورت کا دیکھاتے ہیں اور کچھ ان کو داڑھی والے بوڑھے مگر چھوٹے قد کا بنا کر پیش کرتے ہیں تاہم عموماً ان لمبے کانوں والے چھوٹے قد کے افراد کو ہرے رنگ کے لباس اور سرخ موزے اور دستانے پہنے دیکھایا جاتا ہے۔<ref>[https://archive.is/20130128073613/http://www.lucylearns.com/christmas-elfs.html All about "Santa's elves"]
</ref>