"لارڈ بیڈن پاول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
لارڈ '''بیڈن پاول''' ([[1857ء]] تا [[1941ء]]) (انگریزی: Baden Powell) [[سکاؤٹ تحریک]] کا بانی تھا۔ پورا نام رابرٹ سٹفینسن سمتھ [[1876ء]] میں فوج میں بھرتی ہوا۔ [[ہندوستان]] ، [[افغانستان]] ، اور [[جنوبی افریقا]] میں فوجی خدمات سرانجام دیں۔ [[1908ء]] میں [[انگلستان]] میں [[بوائے سکاوٹ]] کی تحریک کا آغازکیا۔ جو رفتہ رفتہ دنیا بھر میں پھیل گئی۔ چند برس بعد [[گرل گائیڈ]] کو بھی اس تحریک کا حصہ بنایا۔ ان خدمات کے صلے میں [[1929ء]] میں لارڈ کا خطاب ملا۔
 
[[زمرہ:بیسویں صدی کے برطانوی مصنفین]]
[[زمرہ:وکٹوریہ عہد کی شخصیات]]
[[زمرہ:1857ء کی پیدائشیں]]