"18 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ولادت: درستی
←‏واقعات: اضافہ مواد
سطر 2:
== واقعات ==
* [[1810ء]] – [[چلی]] نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1812ء]] – [[ماس کوماسکو]] میں آتشزدگی سے 90فیصد90 فیصد گھر اورایک ہزارگرجاگھر تباہ ہوئے۔ <ref name=uc />
* [[1922ء]] – ہنگری نے [[جمعیت الاقوام]] کو قبول کر لیا
* [[1964ء]] – [[صدارتی امیدوار]] کی حیثیت سے مادرملت کانشتر پارک میں پہلاانتخابی جلسہ عام۔ <ref name=uc />
* [[1934ء]] – [[سوویت اتحاد]] نے [[جمعیت الاقوام]] کو قبول کر لیا۔
* [[1965ء]] – [[پاکستان ائیر فورس]] نے انبالہ بیس پر حملہ کر کے دشمن کے106فائٹرجہاز اور471ٹینک تباہ کیے۔ <ref name=uc />
* [[1948ء]] – [[آپریشن پولو]] کااختتام ہو گیا، کیوں کہ، [[نواب میر عثمان علی خان]]، [[نظام حیدرآباد]] کی فوج نے ہتھیار دیئے۔
* [[1965ء]] – [[سویت یونین]] کی پاکستان اوربھارت کے سربراہان کوجنگ بندی مذاکرات کے لیے ماس کوماسکو آنے کی دعوت۔ <ref name=uc />
* [[1983ء]] – [[لبنان]] اور [[شام]] کی فوجوں کے درمیان میں جنگ چھڑگئی۔ <ref name=uc />
* [[1960ء]] – [[فیدل کاسترو]] کیوبا کے اقوام متحدہ کے لیے وفد کے ساتھ نیو یارک شہر پہنچ گئے۔
* [[2015ء]] – [[بڈھ بیر ائیر بیس]]، [[خیبر پختونخوا]] پر حملہ ہوا۔
* [[1961ء]] – [[سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ]] [[داگ ہمارشولد]] کا جہاز جنگ [[کاتانگا صوبہ|کاتانگا]] [[جمہوری جمہوریہ کانگو]] کے علاقے میں امن منصوبے پر جاتے ہوئے تباہ ہو گیا۔
* [[1962ء]] – [[برونڈی]]، [[جمیکا]]، [[روانڈا]] اور [[ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو]] نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔
* [[1973ء]] – [[بہاماس]]، [[مشرقی جرمنی]] اور [[مغربی جرمنی]] نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔
* [[2015ء]] – [[بڈھ بیر ائیر بیس]]، [[خیبر پختونخوا]] پر حملہ میں، 2 محافظوں، 17 نمازیوں اور [[تحریک طالبان پاکستان]] کے13 دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی۔
 
== ولادت ==