"براہمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''براہمن''' [[ہندو|ہندوؤں]] کی اونچی ذات کا نام ہے۔ جو [[برہما]] کے منہ سے پیدا ہوئی۔ اس کے فرائض میں دھرم رکھشا ہے اور ویدوں کو حفظ کرنا ہے۔ براہمن کی عمر کے چار حصے ہوتے ہیں۔ برہمچاری ’’تحصیل علم ‘‘ گرہست ’’ازدواجی زندگی‘‘ وانپرستھ’’جنگل میں جا کر تپسیا کرنا،’’سنیاس‘‘ دنیا کا تیاگ۔ اگر کوئی براہمن اپنے تفویض کردہ فرائض کو چھوڑ کر کوئی اور دوسرا کام شروع کر دے تو اس کی ذات پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ یہ ہندوؤں کی سب سے اعلیٰ ذات ہے۔ اور نچلی ذات کے لوگ اگر ان سے چھو بھی جائیں تو یہ لوگ اپنے آپ کو ناپاک تصور کرتے ہیں۔ شادیاں صرف اپنی ہی ذات میں کرتے ہیں۔
{{ہندو دھرم}}
 
[[زمرہ:تصورات خدا]]
[[زمرہ:ہندوؤں کےہندو فلسفیانہ تصورات]]
[[زمرہ:ہندو دیوتاؤں کے نام]]
 
[[زمرہ:دھرمی ادیان]]