"ذیشان حیدر جوادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 62:
 
== تصنیف و تالیف ==
آپ کا شمار کثیر التصانیف علماء میں ہوتا ہے ــ آپ کی سرعت قلم کو خود آپ کے استاد [[آیت اللہ]] [[سید]] [[محمد باقر الصدر]] حیرت و استعجاب کی نگاہوں سے دیکھا کرتے تھے ـ
 
تحریری کام آپ نے علم دین حاصل کرنے کے دوران ہی شروع کر دیا تھا ــ
سطر 90:
'''[[علامہ]] [[سید عبدالحسین شرف الدین عاملی]]''' کی کتاب '''النص والاجتھاد''' کا ترجمہ : نص و اجتہاد ،
 
'''[[علامہ]] [[شیخ یحیی نوری]]''' کی کتاب '''فلسفہ انقلاب امام حسین''' کا ترجمہ ،: فلسفہ انقلاب حسین،
 
'''[[علامہ]] [[شیخ عبد اللہ مامقانی]]''' کی کتاب '''مرآۃ الرشاد''' کا ترجمہ ،
 
'''[[آیت اللہ العظمی]] [[سید ابو القاسم خوئی|سید ابوالقاسم موسوی خوئی]]''' کی کتاب '''منتخب الاحکام الشرعیۃ''' کا ترجمہ : احکام شرعی
 
اور '''مجموعہ احادیث قدسیہ'''(تالیف اور ترجمہ) ــ
سطر 216:
|-
| 21||فتنہ صحابیت
|-
| 22||پاکیزہ معاشرہ
|}