"دودھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 159:
| 463
|}
 
 
==ملاوٹ==
پہلے دودھ میں صرف پانی ملایا جاتا تھا مگر زمانے کی ترقی کے ساتھ ملاوٹ میں بھی بڑی ترقی ہو چکی ہے۔ رانا اعجاز حسین (ملتان) کسی بلاگ پر لکھتے ہیں:
:"دودھ کی فروخت کے نام پرمکروہ دھندہ کرنے والے عناصرنے محض پیسے کمانے کی خاطر اپنے گھروں میں دودھ کی مشینیں لگا رکھی ہیں۔ یہ بے ضمیر لوگ انتہائی سستے داموں غیر معیاری کھلاخشک دودھ خرید کر ایک کلو پاؤڈر میں 16سے18لٹر پانی ملا کر دودھ تیارکرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ دودھ کی مقدار کو بڑھانے، گاڑھا کرنے اور خالص شکل میں لانے کے لیے سرف، گھی، میٹھا سوڈا، چینی، سوڈیم کلورائیڈ، یوریا کھاد، بلیچنگ پاوڈر، پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ، سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ اور مکئی کا آٹا استعمال کرتے ہیں ، اور ایک من دودھ میں 220گرام کھویا، سنگھاڑوں کا آٹا، اراروٹ ملاکر دودھ کی قدرتی مٹھاس اور ذائقہ برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح 2 من بھینسوں کا دودھ حاصل کر کے غیر معیاری ذرائع سے10 سے 12 من دودھ میں تبدیل کردیا جاتا ہے"<ref>[http://dailypakistan.com.pk/blog/29-Dec-2016/500706 دودھ کا زہر]</ref>
 
== حوالہ جات ==