"ٹریفن کا مخمصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
 
==SDR جاری کرنے کی وجہ==
جب کسی ملک کی کرنسی دنیا بھر میں ریزرو کرنسی کا درجہ حاصل کر لیتی ہے تووقتیتو وقتی طور پر تو اس ملک کو بڑا فائدہ ہوتا ہے مگر لمبے عرصے بعد اس کی ایکسپورٹ ختم ہو جاتی ہے۔ اس لیے عالمی بینکرز چاہتے ہیں کہ ایک ایسی کرنسی ہو جو ریزرو کرنسی بھی ہو مگر کسی بھی ملک کی کرنسی نہ ہو۔ یعنی ریزرو کرنسی کے فوائد تو حاصل ہوں مگر نقصانات سے بچا جا سکے۔ اس لیے ایس ڈی آر نامی ایک بین الاقوامی کرنسی تخلیق کی گئی ہے یعنی ایس ڈی آر کو کبھی کسی ملک کی کرنسی نہیں بنایا جائے گا۔ ایس ڈی آر بنا کر ٹریفن کے مخمصے کو حل کر دیا گیا ہے۔ ایس ڈی آر مستقبل کی عالمی کرنسی بنے گا۔
:"اگلا مالی بحران اتنا بڑا ہو گا کہ مرکزی بینک بھی اسے بیل آوٹ نہیں کر سکیں گے۔۔ اگلے بیل آوٹ کے لیے ایس ڈی آر کرنسی ہو گی۔۔ کیا چیز مرکزی بینکوں سے بھی بڑی ہے؟ وہ واحد چیز جو مرکزی بینکوں سے بھی زیادہ طاقتور ہے وہ آئی ایم ایف ہے۔"
:The next financial crisis will be too big for the central banks to bail out....that (SDR) will be the next bailout currency...What’s bigger than the central banks? The only thing bigger than the central banks is the IMF. <ref>[https://www.sprottmoney.com/blog/jim-rickards-there-will-be-a-war-on-gold.html Jim Rickards: "There Will Be A War On Gold"]</ref>