"ٹریفن کا مخمصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15:
 
==ویلتھ ایفکٹ==
کوئی بھی کسی کو بھی کسی کنگلے کی ضمانت پر قرض نہیں دیتا۔ جبکہ امیر ترین شخص کی ضمانت پر ہر کوئی قرض دینے پر تیار ہو جاتا ہے۔ امیر ترین شخص کی ضمانت پر جب کسی کو قرض ملتا ہے تو امیر ترین شخص کی دولت میں ایک پائی کی بھی کمی نہیں آتی۔ یہ ویلتھ ایفکٹ (wealth effect) ہے۔<!-- The wealth effect is the change in spending & lending that accompanies a change in actual or perceived wealth. --> ساری ریزرو کرنسیاں سونے کے انبار کی بنیاد پر وجود میں آتی ہیں اور ویلتھ ایفکٹ کے اصول پر کام کرتی ہیں۔لیکنہیں۔ لیکن ایک حد کے بعد ٹریفن کے مسئلے کی وجہ سے زوال پزیر ہونے لگتی ہیں۔<br />
<!-- what crooked bankers like B.S. Bernanke call “a wealth effect”: bubble prices create the illusion of greater wealth. -->
تجارتی توازن میں خسارہ درحقیقت ایک قرض ہوتا ہے جو مال ایکسپورٹ کرنے والا ملک مال امپورٹ کرنے والے ملک کو دیتا ہے۔