"التتمش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شمس الدین التتمش''' سلطنت دہلی كا تیسرا حكمران اور [[خاندان غلاماں]] كا تیسرا بادشاه۔ [[قطب الدین ایبک]] کا غلام تھا۔ ہونہار دیکھ کر بادشاہ نے اپنا داماد بنا لیا۔ 1211ء میں قطب الدین ایبک کے نااہل بیٹے [[آرام شاہ]] کو تخت سے اتار کر خود حکمران بن گیا۔ اس وقت وہ [[بہار]] کا صوبیدار تھا۔ تخت نشین ہوتے ہی اُسے ان صوبیداروں کی سرکوبی کرنی پڑی جو خود مختار بن بیٹھے تھے۔ [[پنجاب]] اور [[غزنی]] میں تاج الدین ، [[سندھ]] میں [[ناصر الدین قباچہ]] اور [[بنگال]] میں [[خلجی خاندان|خلجیوں]] نے سر اٹھایا۔ اس نے سب کو مطیع کیا۔ 1226ء سے 1234ء تک کے درمیانی مدت میں [[راجپوت|راجپوتوں]] سے جنگ کرکے رنتھمبور ، منڈو، [[گوالیار]] ، اور اُجین فتح کیے 1221ء میں منگول سردار [[چنگیز خان]] [[خوارزم شاہی سلطنت]] کے بادشاہ [[جلال الدین خوارزم]] کا تعاقب کرتے ہوئے [[دریائے سندھ]] تک آ پہنچا ، لیکن دریا سے پہلے تمام علاقے کو تباہ برباد کرکے واپس چلا گیا اور [[ہندوستان]] اس خوف ناک آفت سے بچ گیا۔ التتمش نے [[قطب مینار]] اور [[قوت اسلام مسجد]] کو، جنہیں قطب الدین ایبک ناتمام چھوڑ کر مرگیا تھا، مکمل کرایا۔ التتمش نے [[رضیہ سلطانہ]] کو اپنا جانشیں مقرر کیا۔
[[تصویر:Tomb of Iltutmish, Qutb Minar complex, Mehrauli.jpg|تصغیر|شمس الدین التتمش کا مزار، مہرولی]]
دور حکومت (1211ء تا 1236ء)
 
شمس الدین التتمش سلطنت دہلی كا تیسرا حكمران اور [[خاندان غلاماں]] كا تیسرا بادشاه۔ [[قطب الدین ایبک]] کا غلام تھا۔ ہونہار دیکھ کر بادشاہ نے اپنا داماد بنا لیا۔ 1211ء میں قطب الدین ایبک کے نااہل بیٹے [[آرام شاہ]] کو تخت سے اتار کر خود حکمران بن گیا۔ اس وقت وہ [[بہار]] کا صوبیدار تھا۔ تخت نشین ہوتے ہی اُسے ان صوبیداروں کی سرکوبی کرنی پڑی جو خود مختار بن بیٹھے تھے۔ [[پنجاب]] اور [[غزنی]] میں تاج الدین ، [[سندھ]] میں [[ناصر الدین قباچہ]] اور [[بنگال]] میں [[خلجی خاندان|خلجیوں]] نے سر اٹھایا۔ اس نے سب کو مطیع کیا۔ 1226ء سے 1234ء تک کے درمیانی مدت میں [[راجپوت|راجپوتوں]] سے جنگ کرکے رنتھمبور ، منڈو، [[گوالیار]] ، اور اُجین فتح کیے 1221ء میں منگول سردار [[چنگیز خان]] [[خوارزم شاہی سلطنت]] کے بادشاہ [[جلال الدین خوارزم]] کا تعاقب کرتے ہوئے [[دریائے سندھ]] تک آ پہنچا ، لیکن دریا سے پہلے تمام علاقے کو تباہ برباد کرکے واپس چلا گیا اور [[ہندوستان]] اس خوف ناک آفت سے بچ گیا۔ التتمش نے [[قطب مینار]] اور [[قوت اسلام مسجد]] کو، جنہیں قطب الدین ایبک ناتمام چھوڑ کر مرگیا تھا، مکمل کرایا۔ التتمش نے [[رضیہ سلطانہ]] کو اپنا جانشیں مقرر کیا۔
{{Commonscat|Shams-ud-din Iltutmish}}
 
{{Commonscat|Shams-ud-din Iltutmish}}{{s-start}}
{{succession box|before=[[آرام شاہ]]|title=[[خاندان غلاماں]]|years=[[نومبر]] [[1211ء]]– [[28 اپریل]] [[1236ء]]|after=[[رکن الدین فیروز]]}}
{{succession box|before=[[آرام شاہ]]|title=[[سلطان]] [[سلطنت دہلی]]|years=[[نومبر]] [[1211ء]]– [[28 اپریل]] [[1236ء]]|after=[[رکن الدین فیروز]]}}
{{s-end}}
[[زمرہ:تیرہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ]]
[[زمرہ:بھارتی سنی مسلمان]]